تیرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!

ارے واہ، پھر تو ہم اپنی پسندیدہ دھن سنیں گے۔ :)
آپ کے لیے یہ انتظام کردیا ہے !
about-the-piano-1-e1495559303730.jpg
 

La Alma

لائبریرین
میرے ذہن میں خیال تھا کہ جیسے سالگرہ پہ تیاریاں کی جاتی ہیں۔
1۔ سجاوٹ۔۔۔غبارے۔جھنڈیاں۔برقی قمقمے (حرکت کرتے) پھولوں کا دروازہ وغیرہ۔ پورے ہال یا لان کی سجاوٹ۔ آتش بازی کا اہتمام
2۔ کھانے پینے کی اشیاء اور کیک کا اہتمام
3۔ لوگوں کی فہرست۔ میزبان اور مہمان
4۔ کسی ہال میں مشاعرہ ہورہا ہے۔۔۔کہیں کچھ اور اہتمام ہے
5۔آخر میں محفل کے بانی کیک کاٹیں۔
6۔ سب کی تالیاں اور کھانے پینے کی آزادی
اس میں ایسے ڈائلاگ۔۔۔۔ہادیہ تم جھنڈیاں لاو۔ فرقان آپ کو غبارے لانے کو کہا تھا اور آپ خالی ہاتھ آگئے۔کمال ہے بھئی۔ جلدی جائیں اور رنگ برنگے غبارے لائیں فٹافٹ۔
عرفان! آپ نے کیک کا آرڈر کیا ہے؟
فون پہ کرنے کے کام نہیں ہیں یہ۔ خود جائیں۔ تابش کو بھی موٹر سائیکل پہ پیچھے بٹھا لیں۔لیکن چلانے نہ دہجیے گا۔ ابھی تو بستر سے اٹھے ہیں۔ تابش کو اس لئے بھیج رہے ہیں کہ کوئی حماقت نہ ہو۔۔۔میرا مطلب ہے کہ دو بندے زیادہ بہتر ہوتے ہیں۔
سعادت! آپ آتش بازی کرہں گے۔ ابھی سے الگ کسی جگہ پہ رکھ لیں۔بچوں کے ہاتھ نہ لگیں۔اے خان سے چھپا لیں۔
وغیرہ وغیرہ۔

اس میں جیسے جیسے وہ یا کوئی اور فرائض تفویض کرے گا تو ان محفلین کو ان فرائض کی بجا آوری کرنا ہوگی ۔جیسے کیک جس نے بنوانا ہے وہی تصویر لگائے گا۔ غبارے جس نے لانے ہیں وہی تصویریں لگائے گا۔ باقی لوگ رائے/اعتراض یا تعریف وغیرہ کریں گے۔
پھر سب لوگ تیار ہونا شروع ہوں گے۔ اور گروہ کے گروہ آنے لگیں گے۔ ہر شخص اپنے آنے کی ایک تصویر نیٹ سے دے دے گا یا کوئی خود اپنی دینا چاہے تو دے دے گا۔گروہ کی بھی دی جاسکیں گی۔ پھر کیک کے گرد جھرمٹ کی تصویر۔ کٹنے کی تصویر وغیرہ۔
یہ خلاصہ ہے یا تشریح ؟
 

سید عمران

محفلین
مجھے تو پریشانی لگی ہے کہ یہ وحشی میرا مطلب ہے کہ مہمان گوشت کس کا کھاتے ہوں گے؟
ہائے اللہ! مر جاواں!
عدنان! اکیلے نہ جانا مہمانوں کے پاس۔ ویسے یہ گئے کدھر۔ میں تو چائے کے لئے بلا رہی تھی۔
ڈھونڈو انہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔ہائے میریا ربا!!!!
عدنان بھائی کی فکر کرنے سے بہتر ہے ان جنگلیوں کی فکر کریں جنہیں عدنان بھائی کے پاس چھوڑ آئی ہیں!!!
 
Top