پرانی شراب کی تعریف تو شاعروں نے بھی خوب کی ہے اور آپ تازہ تازہ لے آئےصرف زیک بھائی کے لیے
![]()
پرانی شراب کی تعریف تو شاعروں نے بھی خوب کی ہے اور آپ تازہ تازہ لے آئےصرف زیک بھائی کے لیے
![]()
بہنا یہ ٹھیک رہے گا ۔
![]()
ہاٹ ڈاگ تو سارے بچے کھا جائیں گےزیک بھائی کے لیے کچھ خصوصی انتظام ہونا چاہیے۔![]()
کسی شاعر سے پوچھ لیںہائے اللہ! یہ کیا ہے؟
یہ برگر تو بالکل نہیں ہےیہ برگر ہے جاسمن آپی۔![]()
کم از کم براعظم ہی صحیح بتا دیتےزیک بھائی نے کچھ دن پہلے دورہ تنزانیہ کیا ہے وہ ایک جنگلی قبیلے کے سردار کو بھی محفل کے جشن میں شرکت کی دعوت دے آئے ٹھے ۔ وہ لوگ بھی آ گئے ہیں ،آپاجی آپ ذرا ان کے رہنے کا بندوبست کریں ۔
![]()
ویک اینڈ پر اتنے سویرے جگا دیازیک کو آواز دے دیجیے گا۔ کدھر ہیں۔ کہیں سیر پہ تو نہیں چلے گئے۔ اِن کا بھی کوئی حال نہیں۔ یہاں اتنے کام ہیں۔ تنزانیہ سے لوگوں کو مدعو کر آئے اور خود غائب ہیں۔![]()
جناب! مہمان خانہ میں آپ کے وحشی میرا مطلب ہے مہمان انتظار فرما رہے ہیں۔ویک اینڈ پر اتنے سویرے جگا دیا
عدنان بھائی! ان کو کوئلہ کے دھویں نے کالا کردیا ہے۔
کسی فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ کو آرڈر دیدیجئے۔
اٹلانٹا کا بچہ بچہ جانتا ہے کہ اگر فاسٹ فوڈ کھانا ہے تو چک فل اے کا۔لیجئے حاضر ہے ۔
![]()
خاندان کے کچھ بزرگوں کو مہمان بزرگوں سے گپ شپ کا ٹاسک دیا جاتا ہے۔زیک! آپ نے آتے ہی گھبراؤ ڈال دیا ہے۔ یہ نہیں کہ اپنے مہمانوں کو جا کر دیکھیں۔
ہم ادب کے مارے آپ کو کوئی کام نہیں بتا رہے۔۔۔۔۔![]()
ان کی فکر نہ کریں۔ وہ خود نظروں سے کھا جانے کے شوقین ہیں۔مجھے تو پریشانی لگی ہے کہ یہ وحشی میرا مطلب ہے کہ مہمان گوشت کس کا کھاتے ہوں گے؟
ہائے اللہ! مر جاواں!
عدنان! اکیلے نہ جانا مہمانوں کے پاس۔ ویسے یہ گئے کدھر۔ میں تو چائے کے لئے بلا رہی تھی۔
ڈھونڈو انہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔ہائے میریا ربا!!!!
لیں جی۔ باہر کی لائٹنگ بھی مکمل ہوئی۔
![]()
وہ یہ نہیں ہے۔ یہ تو نیٹ سے حاصل شدہ ہے۔ماشاءاللہ، اگر قران کی تدریس کے لیے یہ سجاوٹ کی گئی ہے تو شادی پر کیا کرتے ہوں گے۔![]()
وہ یہ نہیں ہے۔ یہ تو نیٹ سے حاصل شدہ ہے۔
صرف ہال ان کے گھر کا ہے۔![]()
یہ ہالمشاعرہ کے لیے ہال سیٹ کر رہا تھا، اس لیے تاخیر ہو گئی۔
![]()
جناب! مہمان خانہ میں آپ کے وحشی میرا مطلب ہے مہمان انتظار فرما رہے ہیں۔
محفلین کی مہمان نوازی!!مجھے تو پریشانی لگی ہے کہ یہ وحشی میرا مطلب ہے کہ مہمان گوشت کس کا کھاتے ہوں گے؟
ہائے اللہ! مر جاواں!
عدنان! اکیلے نہ جانا مہمانوں کے پاس۔ ویسے یہ گئے کدھر۔ میں تو چائے کے لئے بلا رہی تھی۔
ڈھونڈو انہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔ہائے میریا ربا!!!!
یہاں محفل کی تمام تقریبات کے سلسلے میں تیاریاں جاری ہیں۔یہ کیسی پارٹی ہے
جہاں درس و دریس اور مشاعرہ و جام ایک ساتھ چل رہے ہیں![]()
میں جی؟؟ خالد محمود چوہدری نام ہے میرامحمد خالد چوہدری آپ کدھر ہیں بھائی! کب سے آپ کو بلاوا بھیجا ہوا ہے۔