مبارکباد ابو شامل کو سالگرہ مبارک گو کہ لیٹ ہو گئی ہے تھوڑی سی

تعبیر

محفلین
ابو شامل کی آج یعنی 17 نومبر کو سالگرہ تھی ۔ میں نے ابھی ابھی مغل کے تھریڈ میں پڑھا ہے۔اب آپ سب معذرت کے ساتھ سالگرہ کی مبارک باد دیں

میری طرف سے آپکو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو ۔ اللہ آپ کو صحت اور تدرستی دے۔ ہر بلا سے محفوظ رکھے اور ہمیشہ خوش رکھے ۔ آمین


birthday1.gif

birthday1.gif

birthday1.gif

birthday1.gif

birthday1.gif

birthday1.gif


1189842807_bday087.gif




cakes.jpg


101395.gif


102867.gif



102421.gif







birthday1.gif
birthday1.gif

birthday1.gif

birthday1.gif
birthday1.gif
birthday1.gif
 

ظفری

لائبریرین
ابو شامل آپ کو بہت بہت مبارک ہو ۔ اللہ آپ کو صحت و تندرستی کیساتھ خوشیوں اور کامرانیوں سے بھی نوازے ۔ آمین
 

ماوراء

محفلین
ابو شامل سالگرہ بہت مبارک ہو۔ اللہ سے دعا ہے کہ نیا سال آپ کے لیے خوشیاں اور کامیابیاں ساتھ لے کر آئے۔

happy%20birthday%20song%20cake.jpg
 

فرحت کیانی

لائبریرین
السلام علیکم
Happy20Birthday207.jpg

سالگرہ بہت بہت مبارک ہو فہد!
اللہ تعالیٰ زندگی کے اس نئے سال کو آپ کے لئے بہت مبارک اور روشن ثابت فرمائے (آمین)
 

زین

لائبریرین
ابو شامل بھائی آپ کو سالگرہ مبارک ہو۔
اللہ پاک آپ کو لمبی عمر دے اور آپ کی نیک خواہشات پوری کرے۔ آمین
ہمیشہ خوش رہو ۔
 

بلال

محفلین
ابو شامل بھائی سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔۔۔
اللہ تعالٰی آپ کو لمبی عمر اور مکمل صحت و تندرستی دے۔۔۔آمین
 

ابوشامل

محفلین
دھاگے کا عنوان پڑھ کر حیران رہ گیا کہ میری اہلیہ اور ہمشیرہ کے علاوہ بھی یہ کس کو میری سالگرہ کا معلوم ہو گیا؟
وہ تو بعد میں پتہ چلا کہ میں خود ہی بتا چکا ہوں مغل صاحب کے دھاگے پر۔
بہت شکریہ تمام ساتھیوں کی دعاؤں اور نیک تمناؤں کا۔ حقیقتا ہم سب کو دعاؤں ہی کی سب سے زیادہ ضرورت ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور ہاں! ادی تعبیر آپ کا بہت شکریہ۔
 

طالوت

محفلین
سالگرہ کی مبارکباد قبول کریں ابو شامل ۔۔۔ بس اک ذرا سی نظر گزرے سالوں پر بھی ۔۔۔۔
وسلام
 
Top