آپ کے کتنے بچے ہیں؟

زیک نے 'ذکر محفلین' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مئی 4, 2014

?

آپ کے کتنے بچے ہیں؟

  1. 0

    12 آرا
    17.9%
  2. 1

    17 آرا
    25.4%
  3. 2

    19 آرا
    28.4%
  4. 3

    8 آرا
    11.9%
  5. 4

    5 آرا
    7.5%
  6. 5

    3 آرا
    4.5%
  7. 6 یا زیادہ

    3 آرا
    4.5%
  1. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,473
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    اگر شادی نہیں ہوئی اور بچے بھی نہیں ہیں تو 0 کا بٹن دبائیں
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • متفق متفق × 1
  2. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    بچے سے پہلے ایک لفظ کا اضافہ کیسا رہے گا
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
    • زبردست زبردست × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,555
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    دو۔ بیٹا دس سال کا محمد داؤد پنجم میں ہے۔ اپنی کلاس کی لائبریری کا لائبریرین ہے۔
    بیٹی ایمن فاطمہ ساڑھے آٹھ سال کی ہے اور سوئم میں ہے۔ لاڈو ہے۔ ۔
    جب بچے ہوئے تو معلوم ہؤا کہ میرے اندر کہانی اور لوریاں کہنے کی صلاحیت ہے۔ بہت کہانیاں اور لوریاںسنائیں۔
    الحمداللہ۔اللہ ہم سب کے بچوں کو اچھی صحت کے ساتھ لمبی عُمر عطا کرے۔خوش قسمت بنائے، ہماری آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے،برے وقت،بری گھڑی،برے حادثوں،بری بیماریوں،نظرِبد،لوگوں کے حسد،اور اللہ کی ناراضگی سے بچائے۔ آمین!
    اللہ کے پیارے بندے اور پیارے نبی کے پیارے اُمتی ہوں۔ہمیں اور اُنھیں اپنی اولاد کے دُکھ نہ دِکھائے اور نہ اُن کی طرف سے آزمائش میں ڈالے۔ آمین!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 9
    • زبردست زبردست × 6
  4. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    17,811
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    یہ تو اہل محفل کی محبت ہے۔ :)
    آمین یا رب العالمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. عمر سیف

    عمر سیف محفلین

    مراسلے:
    36,612
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. ڈاکٹرعباس

    ڈاکٹرعباس محفلین

    مراسلے:
    176
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    زین کیسے ہو.کوءٹہ میں حالات کیسے ہیں.اب آپ بھی ہماری صف میں شامل ہو ہی جاو.‏‎
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. محمد یعقوب آسی

    محمد یعقوب آسی محفلین

    مراسلے:
    6,818
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    یہ آپ کا اپنا مفروضہ ہے حضرت۔
    دیگر جزئیات پر غور فرما لیجئے، بہت کچھ کھلے گا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  8. زین

    زین لائبریرین

    مراسلے:
    12,400
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    الحمداللہ ٹھیک ٹھاک۔ آپ کیسے ہیں ؟؟؟
    حالات پہلے سے بہتر ہیں ۔ دھماکے اور ٹارگٹ کلنگ اب بھی ہوتی ہے لیکن پہلے کی نسبت کم
     
  9. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,216
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    میں تو چونک پڑا اس دھاگے میں تمہارا نام دیکھ کر:p
     
  10. زین

    زین لائبریرین

    مراسلے:
    12,400
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    کیوں بھئی۔ میں بھی پول میں حصہ لے سکتا ہوں ’’صفر‘‘ پر کلک کرکے :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  11. ڈاکٹرعباس

    ڈاکٹرعباس محفلین

    مراسلے:
    176
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
     
  12. ڈاکٹرعباس

    ڈاکٹرعباس محفلین

    مراسلے:
    176
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
     
  13. ڈاکٹرعباس

    ڈاکٹرعباس محفلین

    مراسلے:
    176
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ‏ ‏‎
    اللہ کا شکر ہے.اللہ سب کو اپنی امان میں رکھے.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  14. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,216
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    صفر کی جگہ غلطی میں کہیں اور کلک ہوگیا تو لوگوں کی حالت کچھ یوں ہوگی:eek::confused::hypnotized::surprise::shocked::yell:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  15. کاشف شفیع

    کاشف شفیع محفلین

    مراسلے:
    7
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Mellow
    ارادہ تو اپنا بھی پاکستان کی آبادی میں قابلِ رشک اضافہ کا تھا مگر یہ انسانی اختیار نہیں۔;) ابھی تو ایک ہی ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  16. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ماشاء اللہ

    پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  17. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,473
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    یعنی 28 فیصد کا صرف ایک بچہ ہے
     
    • غیر متفق غیر متفق × 1
  18. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    آپ کو کیسے پتہ چلا کہ بچہ ہے، بچی نہیں؟ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  19. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,473
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    بچہ = بچہ یا بچی
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  20. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    میری طرح آپ بھی چونکہ حقوقِ نسواں کے سرگرم حامی ہیں، اس لئے فروگزاشت (غلطی) کی طرف توجہ دلائی تھی :)
     

اس صفحے کی تشہیر