آپ کے کتنے بچے ہیں؟

زیک نے 'ذکر محفلین' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مئی 4, 2014

?

آپ کے کتنے بچے ہیں؟

  1. 0

    11 آرا
    16.7%
  2. 1

    17 آرا
    25.8%
  3. 2

    19 آرا
    28.8%
  4. 3

    8 آرا
    12.1%
  5. 4

    5 آرا
    7.6%
  6. 5

    3 آرا
    4.5%
  7. 6 یا زیادہ

    3 آرا
    4.5%
  1. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,404
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    سوچا کہ معلوم کیا جائے یہاں کون کون سے محفلین والدین ہیں۔ رائے شماری میں حصہ لیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • زبردست زبردست × 3
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • مضحکہ خیز مضحکہ خیز × 1
  2. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    میں عنوان پڑھتے ہی چونک گیا کہ "کے" کا لفظ دکھائی نہیں دیا
     
    • پر مزاح پر مزاح × 8
    • زبردست زبردست × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. حسن جاوید

    حسن جاوید محفلین

    مراسلے:
    259
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    بھائی صاحب، اب شادی سے پہلے تو بچوں کا تصور نہیں ہو سکتا نا۔۔ ہا ہا ہا ہاہاہاہاہا
     
    • متفق متفق × 1
  4. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,404
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    آپ اتنے بھی بچے نہیں ہیں ;)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
  5. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    0 کو دبانا تھا۔ غلطی سے 6 سے زیادہ کا بٹن دب گیا ہے۔ :(
     
    • پر مزاح پر مزاح × 7
    • زبردست زبردست × 1
  6. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,404
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    کوئی بات نہیں مستقبل قریب میں ۔۔۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 7
  7. عندلیب

    عندلیب محفلین

    مراسلے:
    15,022
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Amused
    5 تو ہیں مزید کی خواہش :D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 7
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,404
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    کتنے مزید؟ 5؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  9. عندلیب

    عندلیب محفلین

    مراسلے:
    15,022
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Amused
    مزید 1 :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  10. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    حال ہی میں نکاح ہوا ہے۔ یہ مستقبل قریب کے بس کی بات نہیں۔ :)
    کم از کم اولاد ایسی چیز ہے جسکا ہونا نہ ہونا انسانوں کے کنٹرول میں ہے۔ اور یہ کنٹرول ہم اتنی آسانی سے ہاتھ سے جانے نہیں دیں گے۔ ہمنے پروٹیکشن ڈپارٹمنٹ میں پوری فوج بھرتی کی ہوئی ہے :cool:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • غیر متفق غیر متفق × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  11. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,404
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    کوئی بات نہیں ارادہ مضبوط ہو تو 6 ہو ہی جائیں گے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  12. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,404
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    اچھی imagination ہو تو کچھ بھی تصور کیا جا سکتا ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
    • متفق متفق × 1
  13. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,404
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    مبارک ہو عارف!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  14. نایاب

    نایاب لائبریرین

    مراسلے:
    13,422
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Goofy
    الحمد للہ
    میرے تین بچے ہیں ۔ بڑا بیٹا 18 سال اس سے چھوٹا بیٹا 14 سال اور سب سے چھوٹی بٹیا رانی 7 سال
    اللہ مولا سب کے نصیب اچھے فرمائے دین و دنیا کے علوم نافع سے نوازے آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 13
    • زبردست زبردست × 9
  15. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    25,448
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    میرے بھی تین بچے ہیں، دو بڑے بیٹے تیرہ سال اور ساڑھے دس سال عمریں، چھوٹی بیٹی ماشاءاللہ ساڑھے سات سال کی ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 11
    • زبردست زبردست × 5
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  16. لئیق احمد

    لئیق احمد معطل

    مراسلے:
    12,179
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    میری بیٹی 4 سال کی ہے۔ ماشآاللہ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 8
    • زبردست زبردست × 3
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  17. عمر سیف

    عمر سیف محفلین

    مراسلے:
    36,612
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    الحمداللہ .. میرے دو بچے ہیں ..
    انابیہ جون میں پانچ سال کی ہوجائے گی ماشاءاللہ. محمد آیان اڑھائی سال کا ہے. ماشاءاللہ.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 10
    • زبردست زبردست × 4
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  18. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    17,805
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    میرے دو بچے ہیں۔ ایک بیٹی اور ایک بیٹا۔۔۔۔ دونوں کی تصاویر سے میں نے محفل بھر رکھی ہے۔۔۔ :p

    عشبہ
    زین العابدین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 8
    • زبردست زبردست × 4
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  19. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    مبارک ہو۔ ویسے ہیں آپ بھی پکے پاکستانی، ہر کام "فوج" پر ہی چھوڑا ہے :rollingonthefloor:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 12
    • زبردست زبردست × 1
  20. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    خیر مبارک زیک

    یہ پاک فوج نہیں :) اہل مغرب کی قابل فوج ہے :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3

اس صفحے کی تشہیر