آپ کے کتنے بچے ہیں؟

زیک نے 'ذکر محفلین' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مئی 4, 2014

?

آپ کے کتنے بچے ہیں؟

  1. 0

    12 آرا
    17.9%
  2. 1

    17 آرا
    25.4%
  3. 2

    19 آرا
    28.4%
  4. 3

    8 آرا
    11.9%
  5. 4

    5 آرا
    7.5%
  6. 5

    3 آرا
    4.5%
  7. 6 یا زیادہ

    3 آرا
    4.5%
  1. بھلکڑ

    بھلکڑ لائبریرین

    مراسلے:
    3,620
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Blah
    ابھی تک تو بتیس(32) پورے ہیں! :)
    دانت
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  2. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    7,479
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    میری دو بیٹیاں ہیں ایک چھٹی جماعت میں ہے دوسری تیسری میں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 9
    • زبردست زبردست × 2
  3. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,459
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    محفلین پلیز رائے شماری میں بھی حصہ لیتے جائیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  4. جیہ

    جیہ لائبریرین

    مراسلے:
    15,047
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Blah
    حسن جاوید صاحب آپ کو اس میں کیا چیز پر مزاح نظر آئی
     
    • متفق متفق × 4
  5. محمود احمد غزنوی

    محمود احمد غزنوی محفلین

    مراسلے:
    6,435
    موڈ:
    Torn
    ایک بیٹی، دو بیٹے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 11
    • زبردست زبردست × 1
  6. صائمہ شاہ

    صائمہ شاہ محفلین

    مراسلے:
    4,659
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Cool
    آپ اُنگلی کٹوا کر شہیدوں میں شامل نہیں ہو سکتے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
    • زبردست زبردست × 3
    • متفق متفق × 1
  7. امیداورمحبت

    امیداورمحبت محفلین

    مراسلے:
    3,058
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    :):):)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    17,213
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    چار
    تین بیٹیاں اور ایک بیٹا
    ایک ششم میں، دوسری چہارم میں اور تیسری نرسری میں
    بیٹا ابھی صرف 2 سال کا ہے اور فی الحال ہمیں پڑھا رہا ہے :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 6
    • زبردست زبردست × 3
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  9. منصور مکرم

    منصور مکرم محفلین

    مراسلے:
    1,961
    جھنڈا:
    Pakistan
    میری بھی ہ خواہش تھی کہ پہلی اولاد میری بیٹی ہی ہو۔

    اور اللہ تعالیٰ نے ایک پیاری سی شراشرتی سی بیٹی عطاء بھی کردی۔

    اگرچہ گھر والے سب بچے کی دعائیں ہی مانگتے رہے،اور میں جب بھی بچی کی خواہش کردیتا ،تو سب مجھ پر غصہ ہوتے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • زبردست زبردست × 3
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • متفق متفق × 1
  10. شہزاد وحید

    شہزاد وحید محفلین

    مراسلے:
    2,564
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Psychedelic
    6 یا اس سے زیادہ
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
    • زبردست زبردست × 1
  11. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    28,441
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    شہزاد بھائی از دیٹ دا فیوچر پلان :p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • متفق متفق × 2
  12. صرف علی

    صرف علی محفلین

    مراسلے:
    1,101
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    میرے 2 بیٹے ہیں
    محمد ساڑے تین سال کا
    عون 4 ماہ کا ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 8
    • زبردست زبردست × 1
  13. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    17,811
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    انگلی کٹوانے کو بھی بچہ اڈاپٹ کرنا پڑتا ہے۔۔۔ یہ تو صرف شہیدوں کے ساتھ گروپ فوٹو کھنچوا کر شہیدوں میں شامل ہونا چاہ رہے ہیں۔۔۔ :p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
  14. حسن جاوید

    حسن جاوید محفلین

    مراسلے:
    259
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    گھر والے جو بھی سوچیں، اللہ سب کی بہتری کے مطابق ان کو نوازتا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  15. حسن جاوید

    حسن جاوید محفلین

    مراسلے:
    259
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    مزاح تو کوئی نہیں تھا بس جو چاہتا تھا وہ ہو گیا ۔۔ :bighug:
     
    • نا پسندیدہ نا پسندیدہ × 1
  16. کاشفی

    کاشفی محفلین

    مراسلے:
    15,371
    ماشاء اللہ سے میری دو بٹیاں ہیں۔۔دونوں بابا کی جان ہیں۔:)
    آمنہ 2 سال 4 ماہ 3 دن کی ہیں۔
    مومنہ 1 ماہ 7 دن کی ہیں۔
    اللہ رب العزت سب کو دین و دنیا کی بھلائیاں عطا فرمائے۔آمین ثم آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 9
    • زبردست زبردست × 3
  17. nazar haffi

    nazar haffi محفلین

    مراسلے:
    156
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Aggressive
    "
    آپ کے کتنے بچے ہیں؟"
    آپ نے شناختی کارڈد بنوا کے دیناہے۔۔۔۔۔۔؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  18. nazar haffi

    nazar haffi محفلین

    مراسلے:
    156
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Aggressive
    اورآپ ماشااللہ تصویر سے نوجوان لگتے ہیں یعنی آپ۔۔۔ہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • متفق متفق × 1
  19. جیہ

    جیہ لائبریرین

    مراسلے:
    15,047
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Blah
    دیکھیں مسٹر اپنی حد میں رہیں۔ اور یہ آخری وارننگ ہے
     
    • متفق متفق × 3
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  20. محمد امین

    محمد امین لائبریرین

    مراسلے:
    9,452
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Flirty
    ارادے!!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2

اس صفحے کی تشہیر