ذیشان شانی

محفلین
یومِ دفاع۔
ثبوت دیں گےوفا کا یوں اشتباہِ غلط
ملا کےخاک میں رکھدے ہرسپاہِ غلط
اوربربِ کعبہ ہم آنکھیں نکال چھوڈیں گے
اٹھی جوملک کی جانب کوئ نگاہیں غلط
 

فرقان احمد

محفلین
حیرت غرورِ حُسن سے شوخی سے اضطراب
دل نے بھی تیرے سیکھ لیے ہیں چلن تمام

دل خون ہو چکا ہے، جگر ہو چکا ہے خاک
باقی ہوں میں مجھے بھی کر، اے تیغ زن تمام

حسرت موہانی
 
Top