چال اُس کی موچ سے بدلی عدیم
سب حسیں ہلکا سا لنگڑا کر چلے

تُند خُو کا وہ رویہ تھا عدیم
دل پہ جیسے کُند سا خنجر چلے
عدیم ہاشمی
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top