ذیشان شانی

محفلین
آپ کے اوتار کے ساتھ جو نام نظر آ رہا ہے وہ تو "ذ" سے ہے۔ ابھی آپ نے "ز" سے کیوں لکھا ہے؟؟ :)
دراصل بات یہ ہے کے مرے پاس آٹو کیبورڈ ہے جس میں انگلش میں لکھتا ہوں تو وہ اردو میں تبدیل ہو جاتا ہے اسی لئے "ذ"کی جگہ "ز" لکھ ہو گیا۔
 

کاشفی

محفلین
تو بھی سادہ ہے کبھی چال بدلتا ہی نہیں
ہم بھی سادہ ہیں اسی چال میں آ جاتے ہیں

(شاعر: مجھے معلوم نہیں)
 
وقت لفظوں میں غزل بن کے ٹھہر جائے گا
اس کی ہر بات جفا پیشہ ہوئی ہے اکثر

دل مرا آج جفاؤں پہ بہت نازاں ہے
میرے ہونٹوں پہ تبسم ہی نظر آئے گا
اندرا ورما
 
Top