فرقان احمد

محفلین
دم لیا تھا نہ قیامت نے ہنوز
پھر ترا ۔۔۔ وقتِ سفر یاد آیا
زندگی یوں بھی گزر ہی جاتی
کیوں ترا ۔۔۔ راہ گزر یاد آیا
​
8257936705_e8b2044448_b.jpg
 

طارق شاہ

محفلین

پھر تم ہی کہوگے، کہ یہ تہذیب نہیں ہے
کُچھ تم کو سلِیقے سے سُنائی نہیں دیتا

سبھاش گپتا شفیق

ہوشیار پُور، پنجاب - انڈیا
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top