اے خان

محفلین
جلوہ نمائی بے پروائی ہاں یہی ریت جہاں کی ہے
کب کوئی لڑکی من کا دریچہ کھول کے باہر جھانکی ہے
ابن انشا
 

زارا آریان

محفلین
پھر خار غم وہی ہے وہی دشت بیکسی
پائے طلب کو شوق نے پھر آسرا دیا

ہادی مچھلی شہری
جون پور، اترپردیش | ۱۸۹۰ – ۱۹۶۱
کتاب ۔ نوائے دل
 
Top