کر لو گلشمشاد نے کہا:لو جی آپ آج کی بات کر رہے ہیں میں ابھی اور اسی وقت کی کہتا ہوں۔ کہیے کیا خیال ہے؟
بوچھی نے کہا:آپ کا شتونگڑا غائیب ہوچکا ہے
سرکاری کاروائی
![]()
بوچھی نے کہا:بوچھی نے کہا:آپ کا شتونگڑا غائیب ہوچکا ہے
سرکاری کاروائی
![]()
یہ کس کی اتنی مجال ، ہمت ،
![]()
میرا لگایا ہوا شتونگڑہ ہی اٹھا لیا ؟ ایسا کون ہے ؟ جسکی اتنی ہمت ،![]()
بوچھی نے کہا:میرے خیال میں یہ بہت پہلے میرا شتونگڑہ یہاں س اسپیرڈر نے اٹھایا ہے ، اک وہی ہیں جن کو نہ میرا ڈر ہے ، نہ کوئی خوف ،
یہ کام انہی کا ہے ، باقی سب کے دلوں میں ڈر ہے![]()
شمشاد نے کہا:بوچھی نے کہا:میرے خیال میں یہ بہت پہلے میرا شتونگڑہ یہاں س اسپیرڈر نے اٹھایا ہے ، اک وہی ہیں جن کو نہ میرا ڈر ہے ، نہ کوئی خوف ،
یہ کام انہی کا ہے ، باقی سب کے دلوں میں ڈر ہے![]()
کہیں یہ تو نہیں کہ رشوت میں آپ کو ڈھیر سارے پیزے کھلائے تھے اب موقع سے فائدہ اٹھا رہے ہیں۔ اور سمجھتے ہوں “ سیاں بنے کوتوال، اب ڈر کاہے کا “
بوچھی نے کہا:جانتی ہوں ، مگر یہ بھی سچ ہے بندہ مجبوری میں لیتے ہیں جن بچاروں کا گزارہ نیں اور لئے بغیر چارہ نیہں پاکستان میں ،![]()
کچھ ایسے بھی ہیں لینے والوں میں جو نو دو لتئیے ہوتے ہیں ، اور کچھ ایسے بھی شامل ہوتے ہیں جنکی عادت ہوتی ہے پختہ ،
شوق سے لیتے ہیں ،
مگر بات وہی سب ایک جیسے بھی نیہں ہوتے ،، میرے ابو کا نام آج تک بہت عزت احترام سے لیا جاتا ہے دادا کا ، بھائی کا ،
نام سن کر دور دور پہچان لئے جاتے ہیں ، اور کچھ ایسے لوگ بھی واقعی میں ہوا کرتے ہیں ،