آپ کی تصویر

شمشاد

لائبریرین
لو جی آپ آج کی بات کر رہے ہیں میں ابھی اور اسی وقت کی کہتا ہوں۔ کہیے کیا خیال ہے؟
 
تیشہ

محفلین
اب سب یہاں تصویریں کیوں نیہں لگا رہے ؟ بہت دنوں سے تبصرہ نیہں ہوا ،
کوئی تو لائے ادھر کوئ فوٹو ، :p
 
شمشاد

لائبریرین

تیشہ

محفلین
:? میرے خیال میں یہ بہت پہلے میرا شتونگڑہ یہاں س اسپیرڈر نے اٹھایا ہے ، اک وہی ہیں جن کو نہ میرا ڈر ہے ، نہ کوئی خوف ،
یہ کام انہی کا ہے ، باقی سب کے دلوں میں ڈر ہے :p
 
شمشاد

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
:? میرے خیال میں یہ بہت پہلے میرا شتونگڑہ یہاں س اسپیرڈر نے اٹھایا ہے ، اک وہی ہیں جن کو نہ میرا ڈر ہے ، نہ کوئی خوف ،
یہ کام انہی کا ہے ، باقی سب کے دلوں میں ڈر ہے :p

کہیں یہ تو نہیں کہ رشوت میں آپ کو ڈھیر سارے پیزے کھلائے تھے اب موقع سے فائدہ اٹھا رہے ہیں۔ اور سمجھتے ہوں “ سیاں بنے کوتوال، اب ڈر کاہے کا “
 
تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:

:lol: :lol:

آپکو لگتا ہے میں رشوت لے سکتی ہوں کیا ؟ چاہے جتنے مرضی پزے کھلایئں ۔ ، :p :lol:
 
شمشاد

لائبریرین
پولیس اور رشوت لازم و ملزوم ہیں۔
اب آپ رشوت کو چائے پانی، بچوں کے لیے مٹھائی، بھابھی کے لیے تحفہ، کچھ بھی کہہ لیں۔
 
تیشہ

محفلین
لیتی ہوگی پولیس رشوت ، مگر سچ بات ہے میرے جتنے بھی رہے ، رہے تھے ، اور ہیں پولیس میں ، کبھی رشوت لی ، نہ دی ،
کیوں کہ ہر جگہ اچھے بھی ہوتے ہیں اور برے بھی ، مگر جو خاندانی ہوتے ہیں انکو ایسے کام کرنے نیہں آتے ، اب یہ تو لینے دینے والے پر ڈیپینڈ ہوتا ہے ، سو جہاں کچھ اچھے ہوتے ہیں وہاں زیادہ ایسے ویسے بھی تو پائے جاتے ہیں نہ ، :(
 
شمشاد

لائبریرین
آپ صحیح کہتی ہیں، کچھ لوگ پولیس میں ایسے بھی ہوں گے جو رشوت نہیں لیتے ہوں گے لیکن بد سے بدنام برا، پاکستانی پولیس اس معاملے میں خاصی بدنام ہے۔
 
تیشہ

محفلین
جانتی ہوں ، مگر یہ بھی سچ ہے بندہ مجبوری میں لیتے ہیں جن بچاروں کا گزارہ نیں اور لئے بغیر چارہ نیہں پاکستان میں ، :(
کچھ ایسے بھی ہیں لینے والوں میں جو نو دو لتئیے ہوتے ہیں ، اور کچھ ایسے بھی شامل ہوتے ہیں جنکی عادت ہوتی ہے پختہ ،
شوق سے لیتے ہیں ،

مگر بات وہی سب ایک جیسے بھی نیہں ہوتے ،، میرے ابو کا نام آج تک بہت عزت احترام سے لیا جاتا ہے دادا کا ، بھائی کا ،
نام سن کر دور دور پہچان لئے جاتے ہیں ، اور کچھ ایسے لوگ بھی واقعی میں ہوا کرتے ہیں ،
 
تیلے شاہ

باجو اسلام آباد میں ایک دن ایک ڈی ایس پی(میرے ابو کے دوست) کے ساتھ ایک کوریا کے
ڈملومیٹ کے گھر جانا ہوا جس کو کوئی گروپ دھمکی دے رہا تھا
وہاں ایک ایس ایچ او سے ملاقات ہوئی جو کے آٹومیٹک سوک سے نکل رہا تھا
اور ڈی ایس CNG والی گندی جیپ
 
رضوان

محفلین
شاہ جی کو پولیس نے چھوڑا تھا کہ وہ چھوڑ دیں رلا رلا کر لائسنس دیا ہے۔ اب یہ لکھوا لکھوا کر ان سے بدلے لیں گے۔
 
Top