آپ کو غصہ کب آتا ہے ؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
لیکن علامہ تو کہہ گئے ہیں :

نہیں تیرا نشیمن قصر سلطانی کے گنبد پر
تو شاھین ہے بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں پر
 

مغزل

محفلین
شمشاد بھائی۔۔
پرندوں کی دنیا کا درویش ہے یہ
کہ شاہیں بناتا نہیں آشیانہ
(اقبال) ۔۔ ۔علامہ محمد اقبال
اب کیا کہتے ہیں آپ۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
گروجی یہاں مسرت شاھین کی بات نہیں ہو رہی، بلکہ اس شاھین کی بات ہو رہی ہے جو کہ پرندہ ہے اور بہت اونچا اڑتا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
اب میں کیا عرض کروں کہ آپ بار بار خواتین کو اس میں شامل کر دیتے ہیں، حالانکہ ان کی تو بات ہی نہیں ہو رہی۔
 

زینب

محفلین
لیں شمشاد بھائی اپ بھی کمال کرتے ہیں ایسی بھی بھلا کوئی جگہ ہے دنیا میں جہاں خواتییییین کی بات نا ہو
 

شمشاد

لائبریرین
یہ بات نہیں ہے، ہو سکتا ہے یہ بار بار تکرار کر کے مجھے اس دھاگے کے عنوان کے مطابق ڈھالنا چاہ رہے ہوں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top