آپ کو غصہ کب آتا ہے ؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
اللہ خیر کرئے، یہ اردو لکھتے لکھتے آپ انگریزی میں کیوں شروع ہو گئے؟ میرے جیسے ان پڑھ اس کو کیا سمجھیں گے۔
 

شمشاد

لائبریرین
گروجی ہم کوئی نقاد تھوڑا ہی ہیں جو تنقید کریں گے، آپ کے لکھنے کی تعریف ہی کی تھی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top