آپ کو غصہ کب آتا ہے ؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ملائکہ

محفلین
مجھے غصہ بہت کم کم ہی آتا ہے باہر والوں پر غصہ صرف ایک لمحہ کے لئے آتا ہے پر میں خاموش رہتی ہوں مگر گھر والوں پر غصہ آجائے تو وہ مجھ سے بچ نہیں سکتے ہیں۔

میری دوست مجھے کہتی ہے کہ جن لوگوں پر تم کو غصہ آئے وہ بڑے خوش قسمت ہوتے ہیں:grin::grin::grin: اب کوئی ان لوگوں سے ہی پوچھے۔
 

ملائکہ

محفلین
جی ہاں کچھ ایسی ہی کہانی ہے


اب آپ کمپیوٹر پر ہوں اور آپکی بہن کی بورڈ اُٹھا کر دوسرے کمرے میں لے جائے تو آپکو غصہ نہیں آئے گا کیا:mad:
 

شمشاد

لائبریرین
پھر ایسا کرنا چاہیے کہ جب گھر والوں پر غصہ آئے تو وہ گھر سے باہر چلے جائیں۔
 

ملائکہ

محفلین
اچھی بات بتائی مگر گھر پر رہنا زیادہ اچھا لگتا ہے مگر میں کوشش کرتی ہوں کہ خاموش ہی رہوں۔:)
 

شمشاد

لائبریرین
جی ہاں کچھ ایسی ہی کہانی ہے


اب آپ کمپیوٹر پر ہوں اور آپکی بہن کی بورڈ اُٹھا کر دوسرے کمرے میں لے جائے تو آپکو غصہ نہیں آئے گا کیا:mad:

اس میں غصہ کرنے والی کیا بات ہے، آپ ایک اور کی بورڈ خرید کر پلنگ کے نیچے چھپا کر رکھ لیں۔ آپ کی بہن جب کی بورڈ اٹھا کر دوسرے کمرے میں لے جائے تو اندر سے کنڈی لگا کر دوسرا کی بورڈ نکالیں اور لگا لیں۔ ویسے وہ کی بورڈ دوسرے کمرے میں لے کیسے جاتی ہے، کیا وائرلیس استعمال کرتی ہیں۔
 

ظفری

لائبریرین
اگر میں‌ ہر بار آکر یہاں یہی بتاتا رہا کہ مجھے غصہ کس بات پر آتا ہے تو پھر پوچھا جائے گا کہ آپ کو غصہ کس بات پر نہیں آتا ۔ :grin:
 

شمشاد

لائبریرین
یہ دل کے چور کنڈے کنڈیاں اور تالوں سے مارواء ہوتے ہیں۔ ان کے سامنے یہ سب حفاظتی اقدامات ریت کی دیوار ثابت ہوتے ہیں۔ جیسے دودھ کو آپ کہیں بھی چھپا کر رکھیں بلی پھر بھی دودھ پی جاتی ہے۔ ;)
 

زینب

محفلین
لیں پہا جی بلی کا دودھ پینا اور چور کا کنڈا کھولے بنا اندر انا وہ بھی دل کا کنڈا دو مختلف چیزیں ہیں۔۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
مجھے بس اب غصہ آنے ہی والا ہے اس لیے ذرا دھیان سے دودھ بچا کر رکھنا بلیوں سے۔
 

زینب

محفلین
بلیاں تو پتا نہیں پر ہم نے دوستوں کے ساتھ مل کے کھڑکیوں ٹھنڈے کرنے لوگوں کے دودھ ضرور خراب کیے۔کبھی ان میں درختوں‌کے پتے ڈال کے کبھی مٹی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہاہاہاہاہاہ
 

شمشاد

لائبریرین
خرم بھائی یہ مثالی بلیاں ہیں۔ میرا مطلب ہے ایک مثال دینے کے سلسلے میں ان کو طلب کیا گیا تھا۔
 

شمشاد

لائبریرین
دیکھ لیا نے خرم بھائی، ضروری نہیں بلی چار پاؤں والی ہی ہو، کچھ کچھ دو ہاتھ اور دو پیروں والی بھی ہوتی ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top