آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

شمشاد

لائبریرین
اس کا مطلب ہے ناشتہ بھی نہیں بنایا۔ ارے پہلے بتانا تھا ناں، میرے ساتھ ہی ناشتہ کر لیتی۔
 

شمشاد

لائبریرین
میرا بھی یہ حال ہے، لیکن شام کو شادی میں جانا ہے ساری کسر وہیں پوری کرنی ہے۔
 

ماوراء

محفلین
فہیم، باجو ڈر گئی تھیں۔۔میں ڈرنے والوں میں سے نہیں۔:p

ویسے باجو کی طرح اب نہیں کھاتی۔۔وہ تو امی بنا رہی ہیں تو منہ میں ڈال لیے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top