آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

زینب

محفلین
موسم تو ختم ہو گیا پر پاکستانی مالٹوں کا ویسے اور بہت سی قسموں کے اب بھی مل رہے ہیں اور سارا سال میلتے رہیں‌گے
 

شمشاد

لائبریرین
چائے کا مزہ آتا ہی دودھ چینی کے بغیر ہے۔

وہ کیا کہتے ہیں : ہائے ظالم تو نے پی ہی نہیں
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top