آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

زونی

محفلین
یا اللہ خیر۔ آج تو بڑی نوازشیں ہو رہی ہیں۔ لیکن وہ گاجر کا حلوہ کیا ہوا؟





یہ لو ، اب بیٹھے بٹھائے کسی کو چائے پوچھ لو تو بھی بھائی لوگ سمجھتے ہیں کہ کوئی کام ھے ، بلکہ اکثر تو جیب پہ ہاتھ رکھ لیتے ہیں :grin:


گاجر کا حلوہ تو تب ہی بنے گا جب گاجریں گھر میں آئیں گی :chatterbox:
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top