دال چاول کھا رہا ہوں، جس نے کھانے ہیں آ جائے۔
خوشی محفلین اپریل 7، 2009 #723 شمشاد نے کہا: دال چاول کھا رہا ہوں، جس نے کھانے ہیں آ جائے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ دال چاول کھانے اتنی دور آئیں ہم اپنے گھر سے ہی کھا لیتے ہیں
شمشاد نے کہا: دال چاول کھا رہا ہوں، جس نے کھانے ہیں آ جائے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ دال چاول کھانے اتنی دور آئیں ہم اپنے گھر سے ہی کھا لیتے ہیں
خوشی محفلین اپریل 7، 2009 #725 وجی نے کہا: ابھی ابھی پڑوس سے زردہ آیا ہے وہ کھا رہا ہوں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ گھر میں بھی کبھی کچھ پکا لیا کریں
وجی نے کہا: ابھی ابھی پڑوس سے زردہ آیا ہے وہ کھا رہا ہوں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ گھر میں بھی کبھی کچھ پکا لیا کریں
زینب محفلین اپریل 8، 2009 #726 میں نے ابھی کچھ نہیں کھایا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سوچ رہی ہوں اٹھ کے ناشتہ بناہی لوں
شمشاد لائبریرین اپریل 8، 2009 #729 اس کا مطلب ہے ناشتہ بھی نہیں بنایا۔ ارے پہلے بتانا تھا ناں، میرے ساتھ ہی ناشتہ کر لیتی۔
سلیمان جاذب محفلین اپریل 8، 2009 #732 ہونٹ چبا رہا ہوں اور بھوک سے برا حال ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شمشاد لائبریرین اپریل 8، 2009 #733 میرا بھی یہ حال ہے، لیکن شام کو شادی میں جانا ہے ساری کسر وہیں پوری کرنی ہے۔
زین لائبریرین اپریل 8، 2009 #735 طبیعت کچھ عجیب سی ہورہی ہے اس لیے کچھ کھانے پینے کا موڈ نہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیا ہوا ؟؟؟ خیریت توہے
طبیعت کچھ عجیب سی ہورہی ہے اس لیے کچھ کھانے پینے کا موڈ نہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیا ہوا ؟؟؟ خیریت توہے
ف فہیم لائبریرین اپریل 8، 2009 #737 ماوراء نے کہا: کچے چاول چبا رہی ہوں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یاد ہے میں نے باجو کو کیا بتایا تھا کہ۔ کچے چاول چبانے پر کیا ہوتا ہے
ماوراء نے کہا: کچے چاول چبا رہی ہوں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یاد ہے میں نے باجو کو کیا بتایا تھا کہ۔ کچے چاول چبانے پر کیا ہوتا ہے
ف فہیم لائبریرین اپریل 8، 2009 #738 زین نے کہا: کیا ہوا ؟؟؟ خیریت توہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بس عجیب سی طبیعت تھی تبھی تو چھٹی کررکھی ہے آج۔ ویسے اب طبیعت ٹھیک ہے۔
زین نے کہا: کیا ہوا ؟؟؟ خیریت توہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بس عجیب سی طبیعت تھی تبھی تو چھٹی کررکھی ہے آج۔ ویسے اب طبیعت ٹھیک ہے۔
ماوراء محفلین اپریل 8، 2009 #739 فہیم، باجو ڈر گئی تھیں۔۔میں ڈرنے والوں میں سے نہیں۔ ویسے باجو کی طرح اب نہیں کھاتی۔۔وہ تو امی بنا رہی ہیں تو منہ میں ڈال لیے۔
فہیم، باجو ڈر گئی تھیں۔۔میں ڈرنے والوں میں سے نہیں۔ ویسے باجو کی طرح اب نہیں کھاتی۔۔وہ تو امی بنا رہی ہیں تو منہ میں ڈال لیے۔
شمشاد لائبریرین اپریل 8، 2009 #740 زینب نے کہا: میں نےابھی چائے پی اور اب یہاںسے بھاگنے لگی ہوں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیوں؟ چائے پی کر بھاگنا پڑتا ہے کیا؟
زینب نے کہا: میں نےابھی چائے پی اور اب یہاںسے بھاگنے لگی ہوں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیوں؟ چائے پی کر بھاگنا پڑتا ہے کیا؟