آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

شمشاد نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اگست 15, 2009

لڑی کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
  1. تیشہ

    تیشہ محفلین

    مراسلے:
    21,892
    چلئیے کوئی بات نہیں ۔، بات تو ہوتی ہی رہتی ہے ۔
    آپ ٹوٹنگ گئیں ہوئی تھیں ۔۔وہاں کوئی رہتا ہے مجھے یاد نہیں آرہا تھا ،،کون ہوتا ہے اب یاد آگیا باسط ٹوٹنگ رہتے ہیں شاید باسط سے ہی سنا ہوا تھا اسی لئے نام کچھ جانا پہچانا سا لگا اس سٹی کا ،۔۔
     
  2. خوشی

    خوشی محفلین

    مراسلے:
    11,040
    اب یہ بتائیں یہ باسط کون ھیں کیا کھانا اچھا بنا لیتے ھیں:)
     
  3. تیشہ

    تیشہ محفلین

    مراسلے:
    21,892


    ہلا گلہ ۔۔کے باسط ۔ ۔
    کھانا اچھا بنالیتے ہیں نہیں معلوم ۔۔:battingeyelashes:
    کبھی کھایا نہیں کھایا ہوتا تو بتاتی ۔ پھر کھانا کھانے دونوں اُدھر کا رخ ہی کرتیں :grin:
     
  4. خوشی

    خوشی محفلین

    مراسلے:
    11,040
    کام کی باتیں آپ معلوم کرکے نہیں رکھتیں:rolleyes:
     
  5. تیشہ

    تیشہ محفلین

    مراسلے:
    21,892

    مجھے کیا پتا تھا یہ کام کی بات ہوسکتی ہے ورنہ پتا کرکے رکھتی ۔ :grin:
     
  6. خوشی

    خوشی محفلین

    مراسلے:
    11,040
    اب پوچھ کے رکھئے گا عید پھر بھی‌آنی ھے ویسے آ تو کرسمس بھی رہا ھے
     
  7. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,430
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    ابھی تو آفس کے کاموں کا سوچ رہا ہوں۔
     
  8. اشتیاق علی

    اشتیاق علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,994
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    میں سوچ رہا تھا کہ محفل کا چکر لگا آؤں۔
     
  9. ہٹلر

    ہٹلر محفلین

    مراسلے:
    80
    میں سوچ رہا ہوں کہ فورم کی اتنی ترقی نہیں ہے
     
  10. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,062
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    تو آپ ہی اس معاملے میں کچھ تجاویز دیں۔
     
  11. ناعمہ عزیز

    ناعمہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    23,247
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    میں سوچ رہی ہوں اب پیپرز تک خوب دل لگا کے پڑھنا ہے۔
     
  12. اشتیاق علی

    اشتیاق علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,994
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    اللہ تعالی آپ کو کامیاب کرے۔ میں بھی یہی سوچ رہاتھا بھئی آخر ہمارے بھی پیپر نزدیک آ رہے ہیں۔
     
  13. مغزل

    مغزل محفلین

    مراسلے:
    17,597
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    میں سوچ رہا ہوں نائمہ بٹیا آج کیسے آگئیں۔؟؟
     
  14. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,062
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    یہ دونوں فیصل آبادیوں کے ہی پرچے نزدیک آئے ہیں یا اوروں کے بھی ہیں۔
     
  15. اشتیاق علی

    اشتیاق علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,994
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    جی ہاں شمشاد بھائی بس کیا کریں۔ ایک ہی شہر میں جو ہوئے ۔ آپ بس دعا کیجئے گا ۔
     
  16. زین

    زین لائبریرین

    مراسلے:
    12,408
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    ہمارے پرچےےےےےےےےےےےےےے توابھی دور ہیں :party:
     
  17. تیشہ

    تیشہ محفلین

    مراسلے:
    21,892
    میں سوچ رہی ہوں کہ بچارے مردوں کو کتنی سخت تکلیف چھیڑی ہوئی ہے یہاں میرے دستخط کو لے کر :noxxx:
    اللہ جانے ان کو چین ، سکون کیوں نہیں ملتا ،، مرے جاتے ہیں مجھ سے بات کرنے کو کیا :confused: ؟ تبھی انکے پیٹ میں درد اٹھتی ہے کیا :worried: ؟
    جو آتا ہے میرے دستخط کو لے کر بچارہ بیٹھ جاتا ہے ۔ میری مرضی میں جو دل ہے لکھوں دستخط میں ۔ ۔ اگر کسی کو سخت تکلیف ہے تو وہ فورا ڈاکٹر سے رجوع کرے ۔ اگر پھر بھی آرام نا آیا تو پھر علاج میں کروں گی ۔
     
  18. خوشی

    خوشی محفلین

    مراسلے:
    11,040
    بوچھی ایسے مریض میرے پاس بھیجیں‌ایک ماہر نفسیات کے ہوتے آپ کو کاہے کی فکر:)
     
  19. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,174
    میں چلا کلاس کے لئے۔
     
  20. خوشی

    خوشی محفلین

    مراسلے:
    11,040
    اووووووووووووووووووووو میں سمجھی آپ نے لکھا ھے

    میں چلا کلاس لینے
     
لڑی کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

اس صفحے کی تشہیر