آپ جس کو جس کو کرنا چاہیں @ کے بعد نام بغیر اسپیس کے اس کے بعد پوسٹ کردیں چونکہ ناموں کی یہ فہرست بسا اوقات طویل ہو جاتی ہے اور خراب لگتا ہے دیکھنے میں تو اس کی جگہ اسے حذف کر کے کچھ لکھ دیتے ہیں آسان طریقہ ہے ٹیگ نامہ لکھنا سو ہم وہی لکھتے ہیں آپ چاہیں تو اپنے من پسند کا کچھ بھ لکھ سکتے ہیں۔
 
یہ معلوم ہے پر سب کو ایک ساتھ کیا صرف ٹیگنامہ لکھ دینے سے کر سکتے ہیں ؟

نہیں۔:) اصلاحی بھائی آپ کے اور اس دھاگے کے ساتھ مذاق کر رہے ہیں۔ اس سالگرہ کے مہینے میں میرے خیال ميں سب سے زیادہ خوش وہی ہیں۔ کیوں محمدعلم اللہ اصلاحی صاحب! ٹھیک کہہ رہا ہوں نا؟
 
عمر سیف

محفلین
آپ جس کو جس کو کرنا چاہیں @ کے بعد نام بغیر اسپیس کے اس کے بعد پوسٹ کردیں چونکہ ناموں کی یہ فہرست بسا اوقات طویل ہو جاتی ہے اور خراب لگتا ہے دیکھنے میں تو اس کی جگہ اسے حذف کر کے کچھ لکھ دیتے ہیں آسان طریقہ ہے ٹیگ نامہ لکھنا سو ہم وہی لکھتے ہیں آپ چاہیں تو اپنے من پسند کا کچھ بھ لکھ سکتے ہیں۔

چھوڑو ، میں نے کس کو کرنا ہوتا ہے ٹیگ۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین
سر سری صاحب ۔ الیکٹرانک نمبر ڈسپلے (جوگھڑیوں ) وغیرہ میں ہوتے ہیں ان میں صرف آٹھ کا ہندسہ لکھ دیا جاتا ہے اور انہی لکیروں سے باقی صفر سے نو تک تمام اعداد بن جاتے ہیں ۔لیکن اس مشہور و معروف چیز کو الیکٹرانک انجینئرحضرات سیون سیگمنٹ ڈسپلے ۔seven segment display۔ کہتے ہیں کیوں کہ اس میں سات لکیریں استعمال ہوتی ہیں ۔
 
اتنی گہری بات کا تو مجھے علم نہیں تھا، البتہ از خود جو اندازہ لگایا تھا وہ لکھ دیا۔:)
 
نایاب

لائبریرین
بلا شبہ بہت محنت کی ہے اس مراسلے پر محترم سرسری بھائی
بہت سی دعاؤں بھری داد آپ کے نام ۔
 
بھلکڑ

لائبریرین
اوہو ۔۔۔!
سرسری بھیا کی تو تعریف ہی نہیں کی !!!
لاجوب
کمال کردتا
آگئے اوہ تے چھاگئے اوہ ٹھا کرکے!!!!!
بہت مزہ آیا ۔۔۔آپ کی محنت کو دیکھ کر دل کوش ہوا!!!!
 
Top