اوہو ۔۔۔ !
سرسری بھیا کی تو تعریف ہی نہیں کی !!!
لاجوب
کمال کردتا
آگئے اوہ تے چھاگئے اوہ ٹھا کرکے!!!!!
بہت مزہ آیا ۔۔۔ آپ کی محنت کو دیکھ کر دل کوش ہوا!!!!

جزاکم اللہ خیرا۔
یہ آپ جیسوں کی صحبت کا فیض ہے، ورنہ میں تو پہلے دوسرے کاموں میں زیادہ مصروف رہتا تھا، یہاں کی محبت اور محبت کرنے والوں کی وجہ سے دل کرتا ہے کہ کچھ ایسا لکھوں کہ سب خوش ہوجائیں تعریف کریں داد دایں حوصلہ افزائی کریں۔:) یوں سمجھیں یہ محض دکھاوا ہے، مگر محبت کے بیچ ایک دکھاوا ہی تو سب سے بڑا ذریعۂ اظہار ہوتا ہے۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین
اس ضمن میں ایک تاریخی ہستی کا ذکر بھی بہت دلچسپ معلوم ہوتا ہے۔ یہ مشہور شخصیت عباسی خاندان کے آٹھویں حکمران جناب معتصم عباسی کی ہے۔ عباسی دور کے اس خلیفہ کی ولادت ایک سو آٹھ ہجری کے آٹھویں مہینے میں ہوئی :eek:۔ آٹھ کا ہندسہ ان خلیفہ کے لئے بھی ایک خصوصی اہمیت کا حامل رہا۔یہ آٹھواں خلیفہ بھی تھا اورساتھ ساتھ اس کے دور میں آٹھ بڑی اہم فتوحات وقوع پذیر ہوئیں۔1 ۔ عموریہ ۔۔۔۔ 2۔ بابک کا شہر ۔۔۔ 3۔ الزط (جاٹوں کا) شہر۔۔۔ 4۔ قلعہ احزاں ۔۔۔ 5 ۔ مصر ۔۔۔6۔آذر بائیجان۔۔۔7۔دیارِ ربیعہ 8۔ دیار آرمینیہ۔
یہ سلسلہ یہاں ختم نہیں ہوجاتا بلکہ انتہائی دلچسپ بات یہ ہے کہ اس کا دور خلافت آٹھ سال اور آٹھ ماہ کے عرصے پہ محیط رہا ۔ :eek: ۔۔۔ ایک ناقابل یقین امر یہ بھی گذرا کہ اس نے پس ماندگان میں آٹھ لڑکے اور آٹھ ہی لڑکیاں چھوڑیں ۔:eek:
ان تمام امور کی بنا پر اسے عرب تاریخ میں الخلیفۃ المثمن کے نام سے جانا جاتا ہے۔
بحوالہ ۔سنہرے حروف ۔ مؤلفۃ عبدالمالک مجاہد۔
 
اس ضمن میں ایک تاریخی ہستی کا ذکر بھی بہت دلچسپ معلوم ہوتا ہے۔ یہ مشہور شخصیت عباسی خاندان کے آٹھویں حکمران جناب معتصم عباسی کی ہے۔ عباسی دور کے اس خلیفہ کی ولادت ایک سو آٹھ ہجری کے آٹھویں مہینے میں ہوئی :eek:۔یہ آٹھواں خلیفہ بھی تھا اورساتھ ساتھ اس کے دور میں آٹھ بڑی اہم فتوحات وقوع پذیر ہوئیں۔1 ۔ عموریہ ۔۔۔ ۔ 2۔ بابک کا شہر ۔۔۔ 3۔ الزط (جاٹوں کا) شہر۔۔۔ 4۔ قلعہ احزاں ۔۔۔ 5 ۔ مصر ۔۔۔ 6۔آذر بائیجان۔۔۔ 7۔دیارِ ربیعہ 8۔ دیار آرمینیہ۔
یہ سلسلہ یہاں ختم نہیں ہوجاتا بلکہ انتہائی دلچسپ بات یہ ہے کہ اس کا دور خلافت آٹھ سال اور آٹھ ماہ کے عرصے پہ محیط رہا ۔ :eek: ۔۔۔ ایک ناقابل یقین امر یہ بھی گذرا کہ اس نے پس ماندگان میں آٹھ لڑکے اور آٹھ ہی لڑکیاں چھوڑیں ۔:eek:
ان تمام امور کی بنا پر اسے عرب تاریخ میں الخلیفۃ المثمن کے نام سے جانا جاتا ہے۔
بحوالہ ۔سنہرے حروف ۔ مؤلفۃ عبدالمالک مجاہد۔
بہت زبردست بات شریک کی ہے آپ نے دھاگے کی مناسبت سے۔

آٹھ کا ہندسہ ان خلیفہ کے لئے بھی ایک خصوصی اہمیت کا حامل رہا۔

بس اس طرح کی باتوں سے کچھ ڈر سا لگتا ہے کہ لوگ اسے کوئی اور معنی دینے لگ جاتے ہیں۔
میرا اس دھاگے سے قطعی یہ مطلب نہیں ہے کہ کسی انسان کے لیے کوئی ہندسہ خصوصی اہمیت کا حامل بھی ہوتا ہے، میں نے تو بس آٹھویں سالگرہ کی مناسبت سے آٹھ کو سامنے رکھتے ہوئے اتفاقی مواد اکٹھا کیا ہے۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین
بہت زبردست بات شریک کی ہے آپ نے دھاگے کی مناسبت سے۔
بس اس طرح کی باتوں سے کچھ ڈر سا لگتا ہے کہ لوگ اسے کوئی اور معنی دینے لگ جاتے ہیں۔
میرا اس دھاگے سے قطعی یہ مطلب نہیں ہے کہ کسی انسان کے لیے کوئی ہندسہ خصوصی اہمیت کا حامل بھی ہوتا ہے، میں نے تو بس آٹھویں سالگرہ کی مناسبت سے آٹھ کو سامنے رکھتے ہوئے اتفاقی مواد اکٹھا کیا ہے۔
ارے ڈریں نہیں سرسری صاحب ۔۔۔اپنے آپ پر یقین رکھیں اور ۔۔۔۔اللہ پر بھروسہ۔اور ۔۔۔۔۔۔ اور بس :lol:
 
بھلکڑ

لائبریرین
جزاکم اللہ خیرا۔
یہ آپ جیسوں کی صحبت کا فیض ہے، ورنہ میں تو پہلے دوسرے کاموں میں زیادہ مصروف رہتا تھا، یہاں کی محبت اور محبت کرنے والوں کی وجہ سے دل کرتا ہے کہ کچھ ایسا لکھوں کہ سب خوش ہوجائیں تعریف کریں داد دایں حوصلہ افزائی کریں۔:) یوں سمجھیں یہ محض دکھاوا ہے، مگر محبت کے بیچ ایک دکھاوا ہی تو سب سے بڑا ذریعۂ اظہار ہوتا ہے۔
ارے یہ دکھاوا بڑے بڑے کام کر وا لیتا ہے!!!!! محبت کا دکھاوا ہے !!!! بس یونہی لکھتے رہو۔۔۔۔خوش رہو!!!!
 
نہیں۔:) اصلاحی بھائی آپ کے اور اس دھاگے کے ساتھ مذاق کر رہے ہیں۔ اس سالگرہ کے مہینے میں میرے خیال ميں سب سے زیادہ خوش وہی ہیں۔ کیوں محمدعلم اللہ اصلاحی صاحب! ٹھیک کہہ رہا ہوں نا؟

وہ تو ہے :) میں سمجھا سچ میں پتہ نہیں ہے۔۔۔۔یہ بات ہے اب کبھی کچھ تو بتاتا ہوں ہمیں الو بنا رہے تھے حضرت۔۔
 
اوئی دکھاواکسے کہہ رہا بھلکڑ بہت مار پڑے گی ہاں۔۔

Top