بہت اعلی !
کتنے بادام کھاتے ہیں سرسری بھیا :happy:

تعریف کا بہت شکریہ بہنا!
طالبعلمی کے زمانے میں روزانہ صبح سات بادام رات کی بھگوئی ہوئی کھاتا تھا، مگر اب صرف یہ معمول ہے کہ پہلے اپنا سر کھپاتا ہوں پھر محفلین کا سر کھاتا ہوں۔
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین

نوشاب

محفلین
نہیں بھائی ایسا نہیں ہے، بلکہ پہلے اپنے متعلقہ احباب کو ٹیگ کیا جاتا ہے اس کے مخصوص طریقے سے پھر مراسلہ پوسٹ کردینے کے بعد تدوینی اختیار کو (جو عام محفلین کے لیے آدھے گھنٹے کا ہوتا ہے) استعمال کرتے ہوئے تمام ٹیگ کردہ ناموں کو حذف کرکے اس کی جگہ ”ٹیگ نامہ“ یا ”انسلاکیہ“ لکھ دیا جاتا ہے۔:)
اسامہ بھائی کم از کم کتنی لمٹ ہے۔مطلب میں ایک پوسٹ میں کتنے محفلین کو ٹیگ کر سکتا ہوں ۔
کیا میں تما م محفلین کی لسٹ بنا کر ایک ہی وقت میں ان سب کو ٹیگ کر سکتا ہوں ۔ مطلب پانچ ہزار محفلین بیک وقت ٹیگ کیے جا سکتے ہیں کیا ؟؟؟؟
خیر فی الحال میری کوئی پوسٹ اتنی اہم نہیں ہے کہ سب کو متوجہ کروں صرف معلومات کے لیے پوچھ رہا ہوں ۔
شکریہ
 
اسامہ بھائی کم از کم کتنی لمٹ ہے۔مطلب میں ایک پوسٹ میں کتنے محفلین کو ٹیگ کر سکتا ہوں ۔
کیا میں تما م محفلین کی لسٹ بنا کر ایک ہی وقت میں ان سب کو ٹیگ کر سکتا ہوں ۔ مطلب پانچ ہزار محفلین بیک وقت ٹیگ کیے جا سکتے ہیں کیا ؟؟؟؟
خیر فی الحال میری کوئی پوسٹ اتنی اہم نہیں ہے کہ سب کو متوجہ کروں صرف معلومات کے لیے پوچھ رہا ہوں ۔
شکریہ

پانچ ہزار کو میرے خیال میں آج تک بیک وقت کسی نے ٹیگ نہیں کیا ہوگا۔
ہر کوئی صرف اپنے شناساؤں کو ٹیگ کرتا ہے۔
باقی معلوماتی حوالے سے تو شمشاد بھائی آپ کو درست بتاسکتے ہیں۔
 

تبسم

محفلین
آج آٹھ کے بارے میں ایک اور حسابی قاعدہ معلوم ہوا:
کسی بھی موبائل نمبر کو آٹھ سے ضرب دیں، پھر موبائل نمبر ، آٹھ اور حاصل ضرب کے تمام ہندسوں کو باہم جمع کریں، حاصل جمع اگر ایک سے زیادہ ہو تو پھر جمع کریں، یہاں تک کہ صرف ایک ہندسہ بچ جائے، وہ بچ جانے والا ہندسہ بھی آٹھ ہی ہوگا۔
مثال کے طور پر:
پہلا مرحلہ موبائل نمبر کو آٹھ سے ضرب دیا: 03314082160 × 8 = 26512657280
دوسرا مرحلہ ان تمام نمبروں کو آپس میں جمع کرلیا: 0+6+1+2+8+0+4+1+3+3+0+8+0+8+2+7+5+6+2+1+5+6+2 = 80
تیسرا مرحلہ حاصل جمع کو باہم جمع کرلیا: 0+8 = 8


:zabardast1: (y)
 
:zabardast1: محمد اسامہ سَرسَری ماشاءاللہ بہت محنت سے اتنی بہترین معلومات اکھٹی کی ہیں
بہت اچھا لگا ،آٹھ کے ہندسے کے متعلق اتنی عرق ریزی سے تحقیق کی ہے جس کی داد نہ دینا زیادتی ہے :applause: :great:
تاخیر کی معذرت

بہت شکریہ مہ جبین آپا! اتنی زیادہ تعریف اور حوصلہ افزائی فرمانے کا۔
سالگرہ کا ماحول تو جولائی کے آخر تک رہے گا اس لیے جب تاخیر ہی نہیں ہوئی تو معذرت کس بات کی اور اگر تاخیر بھی ہوتی تب بھی معذرت کی ضرورت نہیں تھی۔:)
اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔
 
Top