آج کیا پکایا یا کیا کھایا

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ہونا بھی چاہیے مسرور، اللہ سے دعا ہے کہ وہ آپ کی ماما کو لمبی زندگی عطا فرمائے۔
 
ظفری

لائبریرین
آمین ثم آمین

ویسے میں ان کو ماما نہیں امی کہتا ہوں کہ مجھے ایسا لگتا ہے کہ اس لفظ میں جتنی چاشنی ، محبت اور ممتا نظر آتی ہے ۔۔ ماما میں وہ منقود ہے ۔
 
شمشاد

لائبریرین
ظفری نے کہا:
آمین ثم آمین

ویسے میں ان کو ماما نہیں امی کہتا ہوں کہ مجھے ایسا لگتا ہے کہ اس لفظ میں جتنی چاشنی ، محبت اور ممتا نظر آتی ہے ۔۔ ماما میں وہ منقود ہے ۔

مجھے آپ کی بات سے اتفاق ہے۔

اور میں اپنی امی کو عرصہ سے زیادہ تر ماں جی کہہ کر مخاطب کرتا ہوں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top