آج کیا پکایا یا کیا کھایا

شمشاد

لائبریرین
یہاں بھی کچھ پک ہی رہا ہے لیکن پتہ نہیں کیا پک رہا ہے۔

ابھی تک کچھ کھایا ہی نہیں۔
 

دیرہ وال

محفلین
انتظار کر رہے ہیں جی

آرڈر کر دیا ہے، انتظار کر رہے ہیں، ویسے تندوری سے کمبو آرہا ہے، آپ نے کھایا یا ابھی تک :(
 

شمشاد

لائبریرین
جناب اگر آپ پسند کریں تو اپنا تعارف تو کروائیں تعارف کے زمرے میں جا کر

پتہ تو چلے آپ کا تعلق کہاں سے ہے اور ہوتے کہاں ہیں؟ ذرا بات چیت میں آسانی رہے گی۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top