آج کیا پکایا یا کیا کھایا

شمشاد

لائبریرین
آج پکانے والی پاکستان چلی گئ اور اب ہم خود ہی نعمت خانے میں یہ کام سر انجام دیا کریں گے ان شاء اللہ۔

ویسے ابھی تو بازار سے ہی لا کر کھایا گیا ہے۔
 

F@rzana

محفلین
میں نے آج جو کچھ کھایا اس کی تفصیل حاضر ہے کیونکہ پکایا تو ابھی تک کچھ نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گرین ٹی، Croissants
آلو والا پراٹھا،سیخ کباب اور گاجر کا حلوہ
ھممم۔۔۔۔ یم یم یم
(مطلب موٹاپا)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top