آج کا شعر - 4

ساقی۔ نے 'پسندیدہ کلام' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جون 14, 2009

لڑی کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
  1. ساقی۔

    ساقی۔ محفلین

    مراسلے:
    3,304
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    توبہ توبہ شراب دے ساقی
    اب میں توبہ سے کرچکا توبہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 6
  2. مغزل

    مغزل محفلین

    مراسلے:
    17,597
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    نہیں اب دوستی مشکل ہے اے دوست
    کبھی مہمان بن کر آؤ تو آؤ
    لیا قت علی عاصم
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 6
  3. مغزل

    مغزل محفلین

    مراسلے:
    17,597
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    نظر میں آسماں کی آگئے ہم
    ہمیں اتنا نہ اڑنا چاہیے تھا
    لیاقت علی عاصم
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  4. راجہ صاحب

    راجہ صاحب محفلین

    مراسلے:
    6,543
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    نا جانے کون سا آنسو کسی سے کیا کہہ دے
    ہم اس خیال سے نظریں جھکائے بیٹھے ہیں‌
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 6
  5. فرخ منظور

    فرخ منظور لائبریرین

    مراسلے:
    12,515
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    کچھ دن تو بسو میری آنکھوں میں
    پھر خواب اگر ہو جاؤ تو کیا
    کوئی رنگ تو دو مرے چہرے کو
    پھر زخم اگر مہکاؤ تو کیا

    (عبیداللہ علیم)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 6
  6. راجہ صاحب

    راجہ صاحب محفلین

    مراسلے:
    6,543
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    انگڑائی بھی وہ لینے نہ پائے اٹھا کے ہاتھ
    دیکھا جو مجھ کو چھوڑ دیے مسکرا کے ہاتھ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  7. مغزل

    مغزل محفلین

    مراسلے:
    17,597
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    جس منظر کو دیکھنے والا کوئی نہ ہو
    ایسا منظر دیکھنے والا ہوتا ہے
    اکبر معصوم
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
  8. راجہ صاحب

    راجہ صاحب محفلین

    مراسلے:
    6,543
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    یہ میرا حوصلہ ہے تیرے بغیر
    سانس لیتا ہوں‌ بات کرتا ہوں

    وصی شاہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
  9. مغزل

    مغزل محفلین

    مراسلے:
    17,597
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    کل تیرے تشنگاں سے عجب سانحہ ہوا
    دریا پہ ہونٹ رکھے تو دریا تمام شد
    (نامعلوم)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • زبردست زبردست × 1
  10. راجہ صاحب

    راجہ صاحب محفلین

    مراسلے:
    6,543
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    مجھے یہ ضد ہے کہ ہو عام ذوق آزادی
    غلام چیخ رہے ہیں‌ غلام پیدا کر

    نامعلوم
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
  11. مغزل

    مغزل محفلین

    مراسلے:
    17,597
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    ایک ذوق دیکھ دخترِ زر کو نہ منھ لگا
    چھٹتی نہیں‌ہے منھ سے یہ کافر لگی ہوئی

    شیخ ابراہیم ذوق
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  12. مغزل

    مغزل محفلین

    مراسلے:
    17,597
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    نگاہِ وسعتِ تشنہ لبی تماشہ دیکھ
    محال لگتا ہے دریا کا اب اتر جانا
    شاہد حمید
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  13. مغزل

    مغزل محفلین

    مراسلے:
    17,597
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    چپ غلط فیصلے کرادے گی
    بولیے ورنہ مسئلہ ہوگا
    محسن اسرار
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  14. مغزل

    مغزل محفلین

    مراسلے:
    17,597
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    کسی کے لب پہ چراغِ دعا نہیں جلتا
    ہر ایک شخص کی جیسے زبان کالی ہے
    (سیدآلِ احمد)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  15. مغزل

    مغزل محفلین

    مراسلے:
    17,597
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    پھول نے ٹہنی سے اڑنے کی کوشش کی
    اک تتلی کا دل رکھنے کی کوشش کی
    گلزار
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  16. مغزل

    مغزل محفلین

    مراسلے:
    17,597
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    نفرتیں بے مہریاں خود غرضی و ناکامیاں
    دل کہاں باقی رہا بس چار خانے رہ گئے

    عارف منصور ملتانی
    (اسد ملتانی کے شاگرد)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  17. راجہ صاحب

    راجہ صاحب محفلین

    مراسلے:
    6,543
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    شاخیں رہیں تو پھول بھی، پتے بھی آئیں گے
    یہ دن اگر برے ہیں تو اچھے بھی آئیں گے

    نامعلوم
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  18. فرخ منظور

    فرخ منظور لائبریرین

    مراسلے:
    12,515
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    اے ذوق اتنا دخترِ رز کو نہ منہ لگا
    چھٹتی نہیں ہے منہ سے یہ کافر لگی ہوئی

    یاد رہے یہ دخترِ زر نہیں بلکہ دختر رز ہے۔ رز بمعنی انگور کی بیل اور دختر رز یعنی انگور سے بنی شراب۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  19. فرخ منظور

    فرخ منظور لائبریرین

    مراسلے:
    12,515
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    انگڑائی بھی وہ لینے نہ پائے اٹھا کے ہاتھ
    دیکھا جو مجھ کو چھوڑ دیے مسکرا کے ہاتھ

    حوالے کے لئے دیکھیے مکمل غزل۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  20. مغزل

    مغزل محفلین

    مراسلے:
    17,597
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    آئنہ دیکھ اور زندہ رہ
    کیسی وحشت کہاں کی بیماری

    محسن اسرار
     
لڑی کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

اس صفحے کی تشہیر