حُسن بے پروا کو خود بین و خود آرا کردیا کیا کیا میں نے کہ اظہار تمنا کردیا (حسرت موہانی)
ف فہیم لائبریرین اپریل 12، 2009 #861 حُسن بے پروا کو خود بین و خود آرا کردیا کیا کیا میں نے کہ اظہار تمنا کردیا (حسرت موہانی)
زینب محفلین اپریل 12، 2009 #862 جھوٹی سچی تعبیروںکیخواہش میں کیسے کیسے خواب بکھر جاتے ہیں پھر سے ٹوٹ کے رونے کی رت آئی ہے پھر سے دلوںکے زخم نکھرتے جاتے ہیں
جھوٹی سچی تعبیروںکیخواہش میں کیسے کیسے خواب بکھر جاتے ہیں پھر سے ٹوٹ کے رونے کی رت آئی ہے پھر سے دلوںکے زخم نکھرتے جاتے ہیں
ف فہیم لائبریرین اپریل 12، 2009 #863 ہجر میں پاس میر ے اور تو کیا رکھا ہے اک تیرے درد کو پہلو میں چھپا رکھا ہے
زینب محفلین اپریل 12، 2009 #864 درد سینے میں بہت شور بپا کرتا ہے اک سناٹا سا چہرے پے صدا کرتا ہے اولین نقش محبت بھی عجب شے ہے بتول آخری سانس تلک ہم سے وفا کرتا ہے
درد سینے میں بہت شور بپا کرتا ہے اک سناٹا سا چہرے پے صدا کرتا ہے اولین نقش محبت بھی عجب شے ہے بتول آخری سانس تلک ہم سے وفا کرتا ہے
ف فہیم لائبریرین اپریل 12، 2009 #865 تو میرے جسم سے دل کو نکال لے گیا ہے لیکن اس کے اندر جان ابھی باقی ہے بہت دکھ و درد دیے تو نے مجھ کو لیکن ان دکھوں کا علاج ابھی باقی ہے
تو میرے جسم سے دل کو نکال لے گیا ہے لیکن اس کے اندر جان ابھی باقی ہے بہت دکھ و درد دیے تو نے مجھ کو لیکن ان دکھوں کا علاج ابھی باقی ہے
آبی ٹوکول محفلین اپریل 12، 2009 #866 ہم نے یہ مانا نہیں دشوار کچھ ترک وفا گفتگو تو صرف اس میں ہے کہ ہم ایسا کریں
عین عین لائبریرین اپریل 13، 2009 #868 رستے مجھ سے واقف ہیں آتا جاتا رہتا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حال سنانا مشکل ہے شعر سناتا رہتا ہوں کاشف حسین غائر
رستے مجھ سے واقف ہیں آتا جاتا رہتا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حال سنانا مشکل ہے شعر سناتا رہتا ہوں کاشف حسین غائر
مغزل محفلین اپریل 13، 2009 #869 ذرا سی میں دل میں اترنے والے لوگ ذرا سی دیر میں دل سے اتر بھی جاتے ہیں کاشف حسین غائر (راستے گھر نہیںجانے دیتے سے ۔)
ذرا سی میں دل میں اترنے والے لوگ ذرا سی دیر میں دل سے اتر بھی جاتے ہیں کاشف حسین غائر (راستے گھر نہیںجانے دیتے سے ۔)
فرحت کیانی لائبریرین اپریل 13، 2009 #870 کیا مالِ غنیم تھا مرا شہر کیوں لشکریوں میں بٹ گیا ہے احمد فراز
زینب محفلین اپریل 13، 2009 #871 پلکوں پے رکھے وعدوں کے دیے سو بار جلے سو بار بجھے ہم روز ریے چوکھٹپے کھڑے وہ روز ہی آنا بھول گئے
ف فہیم لائبریرین اپریل 13، 2009 #872 عجیب درد بھری لذّتیں بہار میں ہیں کہ جتنے پھول ہیں، شبنم کے انتظار میں ہیں
زینب محفلین اپریل 14، 2009 #873 میں چاہتا نہ تھا لاجواب کرنا اسے ورنہ جواب میرے پاس اس کے ہر سوال کا تھا اس کی جیت سے ہوتی ہے خوشی مجھ کو یہی جواز میرے پاس اپنی ہار کا تھا
میں چاہتا نہ تھا لاجواب کرنا اسے ورنہ جواب میرے پاس اس کے ہر سوال کا تھا اس کی جیت سے ہوتی ہے خوشی مجھ کو یہی جواز میرے پاس اپنی ہار کا تھا
مغزل محفلین اپریل 14، 2009 #874 بس اتنے ہی جری تھے حریفانِ آفتاب چمکی ذرا سی دھوپ تو کمروں میں آگئے سلیم بیتاب
محمداحمد لائبریرین اپریل 14، 2009 #875 کہا تھا ہم نے دنیا ہے تماشا تماشے کو کہاں دنیا کہا تھا سید انور جاوید ہاشمی
زینب محفلین اپریل 14، 2009 #876 وہ بلایئں تو کیا تماشا ہو ہم نہ جایئں وت کیا تماشا ہو وقت کی چند ساعتیں ساغر لوٹ آیئں تو کیا تماشا ہو۔
وہ بلایئں تو کیا تماشا ہو ہم نہ جایئں وت کیا تماشا ہو وقت کی چند ساعتیں ساغر لوٹ آیئں تو کیا تماشا ہو۔
محمداحمد لائبریرین اپریل 15، 2009 #877 ہم خس و خاشاکِ آوارہ، گزر گاہوں کا بوجھ رقص کرنے تیرے کوچے کی ہوا میںآئے ہیں محشر بدایونی
مغزل محفلین اپریل 15، 2009 #878 یوں تلوار کو دیکھ رہا ہوں حیرت سے جیسے یہ سر پہلی بار اترنا ہے نجم الحسن نجمی
محمداحمد لائبریرین اپریل 16، 2009 #879 پھر کہیں دور سے اک بار صدا دو مجھ کو میری تنہائی کا احساس دلا دو مجھ کو تم تو ہو چاند تمھیں میری ضرورت کیا ہے میں دیا ہوں کسی چوکھٹ پہ جلا دو مجھ کو
پھر کہیں دور سے اک بار صدا دو مجھ کو میری تنہائی کا احساس دلا دو مجھ کو تم تو ہو چاند تمھیں میری ضرورت کیا ہے میں دیا ہوں کسی چوکھٹ پہ جلا دو مجھ کو
فرخ منظور لائبریرین اپریل 16، 2009 #880 ہم نے تو رات کو دانتوں سے پکڑ رکھا ہے چھینا جھپٹی میں اُفق کھلتا گیا جاتے ہوئے (گلزار)