مطلب ہم سب ہی بے چارے ہیں :( --- باجو ، میرا آج کا دن اچھا نہیں گزرا خیریت :confused:
ت تیشہ محفلین نومبر 15، 2009 #261 زین نے کہا: مطلب ہم سب ہی بے چارے ہیں --- باجو ، میرا آج کا دن اچھا نہیں گزرا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ خیریت
زین نے کہا: مطلب ہم سب ہی بے چارے ہیں --- باجو ، میرا آج کا دن اچھا نہیں گزرا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ خیریت
سویدا محفلین نومبر 15، 2009 #263 ایک حدیث کا مفہوم ہے حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس کا آج اور گذشتہ کل برابر ہوجائے تو وہ نقصان میںہے یعنی ہر نیا دن گذشتہ سے اچھا ہونا چاہیے
ایک حدیث کا مفہوم ہے حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس کا آج اور گذشتہ کل برابر ہوجائے تو وہ نقصان میںہے یعنی ہر نیا دن گذشتہ سے اچھا ہونا چاہیے
ف فہیم لائبریرین نومبر 24، 2009 #265 ابھی تک تو کافی سکون سکون میں دن گزر رہا ہے۔ امید ہے کہ اچھا ہی گزرتا رہے گا۔
اشتیاق علی لائبریرین نومبر 24، 2009 #266 یار آج کچھ خاص نہیں گذرا دن ۔ محفل دوپہر کے وقت ریسپونڈ ہی نہیں دے رہی تھی ۔ لگتا ہے کوئی مسئلہ آ گیا ہوگا شاید۔
یار آج کچھ خاص نہیں گذرا دن ۔ محفل دوپہر کے وقت ریسپونڈ ہی نہیں دے رہی تھی ۔ لگتا ہے کوئی مسئلہ آ گیا ہوگا شاید۔
شمشاد لائبریرین نومبر 25، 2009 #275 آج کا دن شروع ہوا ہے۔ دفتر میں آج کوئی کام نہیں۔ امید ہے اچھا ہی گزرے گا۔
ظفری لائبریرین نومبر 25، 2009 #278 fahim نے کہا: آج کا دن تو منڈی میں ہی گزر گیا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کسی نے اچھے دام لگائے کہ نہیں ۔۔۔۔
fahim نے کہا: آج کا دن تو منڈی میں ہی گزر گیا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کسی نے اچھے دام لگائے کہ نہیں ۔۔۔۔
ف فہیم لائبریرین نومبر 25، 2009 #279 ظفری نے کہا: کسی نے اچھے دام لگائے کہ نہیں ۔۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ارے ہم دام لگوانے والوں میں نہیں بلکہ خود دام لگانے والوں میں شامل تھے۔
ظفری نے کہا: کسی نے اچھے دام لگائے کہ نہیں ۔۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ارے ہم دام لگوانے والوں میں نہیں بلکہ خود دام لگانے والوں میں شامل تھے۔
شمشاد لائبریرین نومبر 25، 2009 #280 ملائکہ نے کہا: میرا آج کا دن کام کرتے شروع ہوا ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اور ختم کیسے ہوا؟