آج کا دن کیسا رہا؟ 2

شمشاد

لائبریرین
آج کا دن اچھا رہا۔ خوب رہا۔ کافی کام ہم نے نمٹائے۔ کل کی کل دیکھتے ہیں اب تو سستی ہے حد تو یہ ہے کہ ٹی وی دیکھنے کا بھی موڈ نہیں۔ :grin:
اور باقی سب کیسے ہیں؟

سب اچھے ہی ہیں۔ اپنا تو دن آج اچھا ہی ہو گیا کہ آپ کا دیدار ہو گیا۔
 
تیشہ

محفلین
آج کا دن اچھا رہا۔ خوب رہا۔ کافی کام ہم نے نمٹائے۔ کل کی کل دیکھتے ہیں اب تو سستی ہے حد تو یہ ہے کہ ٹی وی دیکھنے کا بھی موڈ نہیں۔ :grin:
اور باقی سب کیسے ہیں؟

کیسے ہیں بھانجے :battingeyelashes: آج میں کسی تھریڈ پے یاد کرکے آئی تھی ۔۔ بریانی بنارہی ہوں آکے آج میرے ہی افطاری کریں :chatterbox:
گھر میں سبکو سلام ، دعا :happy:
 
تیشہ

محفلین
جبردست ۔ ۔ ۔

000200D8.gif

animated029.gif

شام بھی خوب رہی آج سہیلوں سے گپ شپ لگائی گئی
خوشی ، فرزانہ ، اور نینکنول سے :onthephone:

post-53-1196716918.gif
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top