شمشاد
لائبریرین
آج کا دن اچھا رہا۔ خوب رہا۔ کافی کام ہم نے نمٹائے۔ کل کی کل دیکھتے ہیں اب تو سستی ہے حد تو یہ ہے کہ ٹی وی دیکھنے کا بھی موڈ نہیں۔
اور باقی سب کیسے ہیں؟
سب اچھے ہی ہیں۔ اپنا تو دن آج اچھا ہی ہو گیا کہ آپ کا دیدار ہو گیا۔
آج کا دن اچھا رہا۔ خوب رہا۔ کافی کام ہم نے نمٹائے۔ کل کی کل دیکھتے ہیں اب تو سستی ہے حد تو یہ ہے کہ ٹی وی دیکھنے کا بھی موڈ نہیں۔
اور باقی سب کیسے ہیں؟
آج کا دن اچھا رہا۔ خوب رہا۔ کافی کام ہم نے نمٹائے۔ کل کی کل دیکھتے ہیں اب تو سستی ہے حد تو یہ ہے کہ ٹی وی دیکھنے کا بھی موڈ نہیں۔
اور باقی سب کیسے ہیں؟
آج میں کسی تھریڈ پے یاد کرکے آئی تھی ۔۔ بریانی بنارہی ہوں آکے آج میرے ہی افطاری کریں

ملائکہ جی ! میں آپ کا بھائی اشتیاق علی عطاری