آج کا دن کیسا رہا؟ 2

فہیم

لائبریرین
عید کے دن بھی جاب پر:(

چلیں
ہوتا ہے
چلتا ہے
دنیا ہے۔

میری جانب سے عید کی ڈھیروں مبارک باد قبول کیجئے:)
 

خوشی

محفلین
خیر مبارک زین




بوچھی کاششششششششششششششششششششششششششش میں‌آ پاتی آج، جو کھائیں میرا حصہ ضرور رکھیں
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top