آج کا دن کیسا رہا؟ 2

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
کوئٹہ آجائیں ، سخت سردی میں آئسکریم کھانے کی خواہش خود بخود ختم ہوجائے گی :grin:
 

شمشاد

لائبریرین
سن لیں،، پہلے صفائی کی گھر کی،، برتن دھوئے اور پھر واشنگ مشین لگا کہ سب کے کپڑے،:(

صفائی میں کس کس کی جیب کی صفائی کی؟

دو چار برتن دھو دیئے تو کون سی بڑی بات ہے۔ اور کپڑے تو مشین نے دھوئے، اس میں تمہارا کیا کمال ہے؟
 

قمراحمد

محفلین
آج کا دن دو وجوہات کی بنا پر بہت اچھا گزر رہا ہے۔ پہلی تو یہ کے میری آج ملازمت سے چھٹی ہے اور دوسری یہ کے صبح سے باہر موسمِ سرما کی پہلی برفباری ہورہی ہے ۔ ہر چیز برف کی سفید چادر میں چھپ گئی ہے۔ اور میں اس دلکش منظر سے لطف اندوز ہورہا ہوں
 

شمشاد

لائبریرین
دن اچھا ہی گزر گا۔
محکمہ موسمیات نے شدید بارش کی پیشنگوئی کی ہوئی لیکن ابھی تک تو خفیف بارش بھی نہیں ہوئی۔
 

خوشی

محفلین
اب ٹھیک ہوں دوپہر کو سر درد تھا اب تو موڈ کسی کو سر درد لگانے کا ھے:)

فلیم کیسی تھی یہ بتائیں
 

تیشہ

محفلین
اب ٹھیک ہوں دوپہر کو سر درد تھا اب تو موڈ کسی کو سر درد لگانے کا ھے:)

فلیم کیسی تھی یہ بتائیں


:battingeyelashes:
کس کو لگایا آپ نے سردرد :chatterbox: ؟
فلم اچھی ہے ۔۔
Born with a rare genetic disorder, Auro, played by Amitabh Bachchan, ages physically at a rate five times faster than the average human. The syndrome is similar to that of progeria. In the movie we see a meek elderly man who turns out to be a young 13 year old boy who is full of life. Vidya Balan plays Vidya, a gynecologist and Auro’s mother. Auro’s father, Amol Arte, played by Abhishek Bachchan is a politician who has made it his mission to convince the world that the world of politics is not so bad. Also playing a role in Auro’s life is his paternal grandfather Mr. Arte, played by Paresh Rawal.

In the eyes of a 13 year old, Auro recognizes the love and care his parents have for him. He sees the successful doctor his mother is and loves her little quirks. Auro notices his father always wears white as it fits his politician persona. Mr. Arte, like many grandparents, spends all his time talking.

یہ لیں سٹوری کا خلاصہ ۔۔۔ آپکے لئے کاپی پیسٹ کی ۔ :battingeyelashes:
 

شمشاد

لائبریرین
چلو اسی بہانے نیند پوری ہو گئی۔
دوائی وقت پر کھانا ایسا نہ سردی زور پکڑ جائے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top