بس میں تو آپ سے ناراض ہوںکوئٹہ آجائیں ، سخت سردی میں آئسکریم کھانے کی خواہش خود بخود ختم ہوجائے گی![]()
 جب بڑی ہو جاؤں گی تو کوئی اور کام بھی کر لیا کرؤں گی۔۔۔
۔۔ ویسے آپ کو بھی کسی کی اماں ہونا چاہیے تھا



تو آہ بھرنے کی کیا بات ہے آپ مل لیں ان سے۔ہاہ مجھے تو میری امی یاد آنے لگی ہیں![]()




بس میں تو آپ سے ناراض ہوں![]()
کچھ خاص نہیں،، بس صفائی ہی کی ۔۔ ناشتہ امی نے بنا یا تھا اور برتن بھی انہوں نے ہی واش کر لئے![]()
ہاہ مجھے تو میری امی یاد آنے لگی ہیں![]()