اچھا کوشش کرتا ہوں میں سمجھنے کی
شعیب سعید شوبی محفلین مئی 8، 2010 #784 بہت اچھا دن گزرا تھا مگر اب بہت برا لگ رہا ہے۔۔۔۔پاکستان ٹیم نے موڈ آف کر دیا
شمشاد لائبریرین مئی 9، 2010 #786 آج کا دن ابھی شروع ہوا ہے۔ چائے کا ایک پیا ہے۔ باس دفتر میں ہے نہیں، کام بھی نہ ہونے کے برابر ہے۔ اللہ اللہ تے خیر صلہ
آج کا دن ابھی شروع ہوا ہے۔ چائے کا ایک پیا ہے۔ باس دفتر میں ہے نہیں، کام بھی نہ ہونے کے برابر ہے۔ اللہ اللہ تے خیر صلہ
ھارون رشید محفلین مئی 9، 2010 #789 شمشاد نے کہا: اکیلے ہی تھکے یا ساتھی بھی ساتھ ہی تھکا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کھجل خوار کلے ہی ہونا پڑتا ہے
شمشاد نے کہا: اکیلے ہی تھکے یا ساتھی بھی ساتھ ہی تھکا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کھجل خوار کلے ہی ہونا پڑتا ہے
شمشاد لائبریرین مئی 10، 2010 #791 صبح چار بجے تو آپ نے پیغام لکھا، ابھی تو آپ کا دن شروع بھی نہیں ہوا کہ گزر بھی گیا؟
شمشاد لائبریرین مئی 11، 2010 #793 ظاہر ہے آپ کو ہی کہا تھا کہ صبح چار بجے آپ نے ہی تو پیغام لکھا تھا۔
شمشاد لائبریرین مئی 14، 2010 #798 میں تو ابھی سو کر اٹھا ہوں۔ ابھی ڈیڑھ گھنٹے بعد میچ شروع ہو جائے گا۔
شمشاد لائبریرین مئی 14، 2010 #799 ناعمہ عزیز نے کہا: میر ے دن بھی ویلے مکھیاں مارتے گزرتے ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مکھیاں جمع بھی کرتی ہو یا ایسے ہی پھینک دیتی ہو۔ رات کو مچھر بھی مارا کرو۔
ناعمہ عزیز نے کہا: میر ے دن بھی ویلے مکھیاں مارتے گزرتے ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مکھیاں جمع بھی کرتی ہو یا ایسے ہی پھینک دیتی ہو۔ رات کو مچھر بھی مارا کرو۔
خوشی محفلین مئی 14، 2010 #800 شمشاد نے کہا: ظاہر ہے آپ کو ہی کہا تھا کہ صبح چار بجے آپ نے ہی تو پیغام لکھا تھا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مگر چار تو آپ کے بجے تھے
شمشاد نے کہا: ظاہر ہے آپ کو ہی کہا تھا کہ صبح چار بجے آپ نے ہی تو پیغام لکھا تھا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مگر چار تو آپ کے بجے تھے