آج کا دن کیسا رہا؟ 2

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
تمہارے پاس آئس کریم کھانے کے لیے بھی پیسے نہیں ہیں یا خرچ نہیں کرنا چاہتیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
اور جو پہلے دیئے تھے، وہ کیا کیئے؟ ایک تو تم لڑکیوں کو تھوڑے سے پیسے دو تو فوراً سُرخی خریدنے چلی جاتی ہو، زیادہ دو تو فوراً کپڑے جوڑے بنوانے پر خرچ کر دیتی ہو۔
 

زین

لائبریرین
پیپر اچھا ہوا اس لئے آج کا دن تو اچھا گزرا ۔ کل کا دن بھی امید ہے اچھا ہی گزرے گا ۔
 

شمشاد

لائبریرین
میرا آج کا دن تو بہت اچھا جا رہا ہے۔ دس بجے دفتر گیا، دو گھنٹے کام کیا، پھر دفتر کے خرچے پر زبردست قسم کا کھانا کھایا، اب گھر آ کر سونے لگا ہوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
گرمی کا موسم ہے تو گرمی ہی ہو گی ناں۔

جو یہاں گرمی پڑ رہی ہے اس کا کیا حال بیان کروں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top