تمہارے پاس آئس کریم کھانے کے لیے بھی پیسے نہیں ہیں یا خرچ نہیں کرنا چاہتیں؟
شمشاد لائبریرین مئی 18، 2010 #821 تمہارے پاس آئس کریم کھانے کے لیے بھی پیسے نہیں ہیں یا خرچ نہیں کرنا چاہتیں؟
شمشاد لائبریرین مئی 19، 2010 #823 اور جو پہلے دیئے تھے، وہ کیا کیئے؟ ایک تو تم لڑکیوں کو تھوڑے سے پیسے دو تو فوراً سُرخی خریدنے چلی جاتی ہو، زیادہ دو تو فوراً کپڑے جوڑے بنوانے پر خرچ کر دیتی ہو۔
اور جو پہلے دیئے تھے، وہ کیا کیئے؟ ایک تو تم لڑکیوں کو تھوڑے سے پیسے دو تو فوراً سُرخی خریدنے چلی جاتی ہو، زیادہ دو تو فوراً کپڑے جوڑے بنوانے پر خرچ کر دیتی ہو۔
شمشاد لائبریرین مئی 19، 2010 #825 لڑکیوں بالیوں نے بیلن کیا کرنا ہے آپا، وہ تو آپ کے خریدنے کی چیز ہے۔
زین لائبریرین مئی 19، 2010 #829 پیپر اچھا ہوا اس لئے آج کا دن تو اچھا گزرا ۔ کل کا دن بھی امید ہے اچھا ہی گزرے گا ۔
شمشاد لائبریرین مئی 19، 2010 #831 خوشی نے کہا: ہاہا اس کا مطلب ھے بیلن کہیں چھپا دیا آپ نے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہمارے گھر میں روٹی پکانے کا رواج نہیں ہے، اس لیے بیلن کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔
خوشی نے کہا: ہاہا اس کا مطلب ھے بیلن کہیں چھپا دیا آپ نے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہمارے گھر میں روٹی پکانے کا رواج نہیں ہے، اس لیے بیلن کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔
شمشاد لائبریرین مئی 19، 2010 #832 خوشی نے کہا: کل کیا ھے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟÷ پیپر اچھا ہوا سن کے خوشی ہوئی خوشی کو مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کل جمعرات ہے اور کیا ہونا ہے، اب یہ بھی بتانا پڑے گا۔
خوشی نے کہا: کل کیا ھے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟÷ پیپر اچھا ہوا سن کے خوشی ہوئی خوشی کو مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کل جمعرات ہے اور کیا ہونا ہے، اب یہ بھی بتانا پڑے گا۔
زین لائبریرین مئی 19، 2010 #833 خوشی نے کہا: کل کیا ھے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟÷ پیپر اچھا ہوا سن کے خوشی ہوئی خوشی کو مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کل بھی پیپر ہے شکریہ
خوشی نے کہا: کل کیا ھے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟÷ پیپر اچھا ہوا سن کے خوشی ہوئی خوشی کو مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کل بھی پیپر ہے شکریہ
ناعمہ عزیز لائبریرین مئی 20، 2010 #835 آج کا دن گر می سے بھرپور تھا ۔۔۔ اور مجھے گرمیاں اچھی نہیں لگتی نا ہی راس آ تی ہیں
شمشاد لائبریرین مئی 20، 2010 #836 میرا آج کا دن تو بہت اچھا جا رہا ہے۔ دس بجے دفتر گیا، دو گھنٹے کام کیا، پھر دفتر کے خرچے پر زبردست قسم کا کھانا کھایا، اب گھر آ کر سونے لگا ہوں۔
میرا آج کا دن تو بہت اچھا جا رہا ہے۔ دس بجے دفتر گیا، دو گھنٹے کام کیا، پھر دفتر کے خرچے پر زبردست قسم کا کھانا کھایا، اب گھر آ کر سونے لگا ہوں۔
شمشاد لائبریرین مئی 20، 2010 #837 ناعمہ عزیز نے کہا: آج کا دن گر می سے بھرپور تھا ۔۔۔ اور مجھے گرمیاں اچھی نہیں لگتی نا ہی راس آ تی ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لیکن فیصل آباد میں تو گرمی ہوتی ہی بہت ہے۔
ناعمہ عزیز نے کہا: آج کا دن گر می سے بھرپور تھا ۔۔۔ اور مجھے گرمیاں اچھی نہیں لگتی نا ہی راس آ تی ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لیکن فیصل آباد میں تو گرمی ہوتی ہی بہت ہے۔
شمشاد لائبریرین مئی 20، 2010 #839 گرمی کا موسم ہے تو گرمی ہی ہو گی ناں۔ جو یہاں گرمی پڑ رہی ہے اس کا کیا حال بیان کروں۔