آج کا دن کیسا رہا؟ 2

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
کس کی مجال جو آپ کی چھٹی کرسکے۔

آج آپ کی چھٹی بند۔
چلیں شاباش جلدی سے سبق یاد کریں۔
اس کے بعد ہی چھٹی ہوگی۔
 

خوشی

محفلین
پان کے پتے پہ کون لگا رہا ھے جناب ہم تو آپ ، خیر چھوڑیں اور سنائیں دن کیسا گزرا:)
 

خوشی

محفلین
آپ کو پتہ نہیں کیا جو سوتا ھے وہ :donttellanyone2:،،،،،،،، پاکستان کیا نکل گیا باھر؟
 

شمشاد

لائبریرین
ابھی امید کی کرن باقی ہے۔ اگر اگلے دونوں میچ جیت گیا تو اگلے مرحلے میں پہنچ جائے گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
ہمارا تو دن ابھی شروع ہوا ہے۔ باس دفتر میں ہے نہیں، کام کاج کوئی خاص ہے نہیں۔ بس شام کو میچ دیکھیں گے انشاء اللہ۔
 

شمشاد

لائبریرین
لکھنے میں تو غلطیاں کرتے ہی تھے، اب پڑھنے میں بھی غلطیاں ہونے لگی ہیں۔ چشمے کا نمبر بدل لیں۔ گھر والا نہیں گھر والے
 

شمشاد

لائبریرین
ظاہر ہے ایک سے زیادہ ہیں تبھی تو گھر والے لکھا، ورنہ گھر والی لکھتا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top