آج کا دن کیسا رہا؟ 2

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

خوشی

محفلین
ہارون بھائی ایویں اپنے کارنامے ہر جگہ نہ سنائیں ورنہ میں وہ بات بتا دینی ھے سب کوووووووووووووووووو
 

شمشاد

لائبریرین
خوشی آپ بھلا جھجھک وہ والی بات بتا دیں، اگر کچھ ہوا تو میں سنبھال لوں گا۔ آخر کو منتظم اعلٰی ہوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
آج کا دن ابھی شروع ہوا ہے۔ ٹھنڈے پانی کا ایک گلاس پی کر چائے کا مگ سامنے رکھا ہے اور یہ مراسلہ بھیج رہا ہوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
ظاہر ہے جب راتوں کو دوستوں کے ساتھ جاگ کر گزاریں گے تو دن کو تو سونا ہی ہے ناں۔ ویسے معلوم ہے ناں جو سوتا ہے وہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top