آج کا دن کیسا رہا؟ 2

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ھارون رشید

محفلین
آج کے دن کا شاندار آغاز ہوا ہے ، صبح ہی صبح ایک دوست نے فون کیا کہ جلدی پہنچو نہاری کھانے جانا ہے واہ کیا مزا آیا نان نہاری کا اور پھر چائے کے حاجی پیالے پئے گئے کچھ ہلا گلا ہوا ، اب سوچ رہا ہوں کہ ایسے لمحات زندگی میں بہت کم آتے ہیں ان سے بھرپور استفادہ کرنا چاہئے
 

شمشاد

لائبریرین
نہاری کے بعد تو کچھ بھی پینے کو نہیں ہوتا، زیادہ سے زیادہ سادہ پانی کا ایک گلاس۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہاں جو پرسوں بارش ہوئی ہے، اس سے پہلے کبھی اتنی بارش نہیں ہوئی اور پھر وہ بھی مئی کے مہینے میں۔
 

شمشاد

لائبریرین
آج کا دن الحمد للہ اچھا گزر گیا۔ آدھا دن محفل میں اور آدھا دن سو کر۔
 

شمشاد

لائبریرین
کام کے وقت کام کرتا ہوں ناں، اب یہ تو نہیں کہ ہر وقت کام ہی کرتا رہا کروں۔

آج بھی آدھا دن سو کر گزرا ہے۔
 

فہیم

لائبریرین
ایک گلاس نیم گرم دودھ کا دے دیں تھوڑی سے پتی مار کر۔
وہی انعام ٹھیک رہے ان کے لیے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top