آئیے انتخابی نشان منتخب کریں۔۔۔۔۔۔:):)

محمد اسامہ سَرسَری بھی کچھ نشانات کے ساتھ حاضر ہوں :)
بسر و چشم!:)
اردو محفل فورم کے انتخابی نشانات:
n00150398-s.JPG

images

images
 
فرحت کیانی

لائبریرین
:bighug::bighug::bighug:

ویسے زبیر بھائی میں تو غریب سا آدمی ہوں۔۔۔ لیکن اب آپ نے یہ نشان دے دیا ہے تو ہم کسی سے کم نہیں۔۔۔ :cowboy:
تو سپر مین امیر کب تھا :shock: ؟ بیچارہ ایک صحافی تھا اور چونکہ وہ موجودہ زمانے میں اور پاکستان کے کسی ٹیلی ویژن چینل کے لئے کام نہیں کرتا تھا اور اس کے ملک میں کوئی ملک ریاض نامی کردار بھی نہیں تھا اس لئے وہ باقاعدہ تصدیق شدہ غریب آدمی ہی تھا۔ :eyerolling:
 
فرحت کیانی

لائبریرین
پس کہ مشکل ہے ہر کام کا آساں ہونا :)
واقعی مشکل ہی ہے کہ کوئی میرا کام آسان کرے۔ یہ کیسی چھوٹی بہن ہیں جو مجھے مطلب سمجھانے کی بجائے ایک اور مشکل بات لکھ گئی ہیں :unsure:۔
فرحت بی بی اب اتنی انکساری بھی اچھی نہیں۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔:bighug:
:openmouthed: انکساری نہیں نالائقی کہئے مہ جبین آنٹی :)۔

ویسے اتنا زبردست موضوع شروع کیا ہے آپ نے۔ میرا رابطہ ان دنوں ٹیلی ویژن اور اخبار دونوں سے کافی حد تک منقطع ہے لیکن کبھی کبھی میرا دل چاہتا ہے ایک آدھ جلسے میں کچھ نعرے سنے اور سنائے جائیں۔ :jokingly:
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
واقعی مشکل ہی ہے کہ کوئی میرا کام آسان کرے۔ یہ کیسی چھوٹی بہن ہیں جو مجھے مطلب سمجھانے کی بجائے ایک اور مشکل بات لکھ گئی ہیں :unsure:۔

:openmouthed: انکساری نہیں نالائقی کہئے مہ جبین آنٹی :)۔

ویسے اتنا زبردست موضوع شروع کیا ہے آپ نے۔ میرا رابطہ ان دنوں ٹیلی ویژن اور اخبار دونوں سے کافی حد تک منقطع ہے لیکن کبھی کبھی میرا دل چاہتا ہے ایک آدھ جلسے میں کچھ نعرے سنے اور سنائے جائیں۔ :jokingly:
ہاں تو چھوٹی بہن سے کسی نے مطلب پوچھا تھا؟ :)
 
مہ جبین

محفلین
واقعی مشکل ہی ہے کہ کوئی میرا کام آسان کرے۔ یہ کیسی چھوٹی بہن ہیں جو مجھے مطلب سمجھانے کی بجائے ایک اور مشکل بات لکھ گئی ہیں :unsure:۔

:openmouthed: انکساری نہیں نالائقی کہئے مہ جبین آنٹی :)۔

ویسے اتنا زبردست موضوع شروع کیا ہے آپ نے۔ میرا رابطہ ان دنوں ٹیلی ویژن اور اخبار دونوں سے کافی حد تک منقطع ہے لیکن کبھی کبھی میرا دل چاہتا ہے ایک آدھ جلسے میں کچھ نعرے سنے اور سنائے جائیں۔ :jokingly:

بس بس چندا فرحت کیانی ۔۔۔۔۔ہمیں پتہ ہے کہ اپنی قابلیت پر پردے ڈالنے کا یہ اچھا طریقہ ہے :inlove:

ارے واہ فرحت یہ تو بہت اچھا خیال ہے " انتخابی نعرے " :jokingly:
اب ایک دھاگہ ایسا بنانا ہے جس میں سب محفلین کے لئے انتخابی نعرے لکھے جائیں گے ۔۔۔۔۔ تو چلو اس کام کا آغاز تم ہی کرو :hurryup:
 
Top