آئیے انتخابی نشان منتخب کریں۔۔۔۔۔۔:):)

زبیر مرزا

محفلین
انیس الرحمن
کے لیے انتخابی نشان
"مسکراہٹ" پرمہرلگائیں محبتیں بڑھائیں
روشن اور مسکراتا پاکستان بنائیں

th_smiley-face.jpg
 

یوسف-2

محفلین
محمد خلیل الرحمٰن اور امجد علی راجا برادرز کے لئے مشترکہ انتخابی نشان :p

poetry_0.png

جہاں آن لائن مزاحیہ مشاعرہ کا انتخابی نشان ہو اور وہاں محمد خلیل الرحمٰن اور امجد علی راجا برادرز نہ پہنچیں، یہ کیسے ممکن ہے۔:p خود ہی دیکھ لیجئے۔ دونوں صاحبان اپنا اپنا دیوان لئے حاضر ہوگئے ہیں۔ آپ بھی سنئے اور (فی الحال اپنا اپنا) سر دھنئے :D
mehfil+poets.gif
 
ہم نے عرض کی تھی نا کہ کچھ شخصیات رہ گئی ہیں۔ تو لیجیئے حاضر ہیں۔۔۔


حسیب نذیر گِل بھائی کے لئے :jutt: ۔۔۔

زبیر مرزا بھائی کے لئے :goodluck: ۔۔۔

حسان خان بھائی کے لئے :pak1: ۔۔۔

نیرنگ خیال بھیا کے لئے :hatoff: ۔۔۔

مغزل بھائی کے لئے :cdrying: ۔۔۔


محمد احمد بھائی کے لئے :pagaldil:۔۔۔

نیلم بہنا کے لئے :chill: ۔۔۔


مقدس باجی کے لئے :princess: ۔۔۔

ابن سعید بھائی کے لئے :cowboy: ۔۔۔

شمشاد بھائی جان کے لئے :desi:۔۔۔

نبیل بھائی جان کے لئے :ghost: ۔۔۔

ساجد بھائی جان کے لئے :stop: ۔۔۔


اگر ہم کچھ عرصہ محفل پر نظر نہ آئیں تو جملہ احباب مل جل کر ہمیں "بحال" کروانے کی کوشش کیجیئے گا۔۔۔ :)
آپ نے شاید میری جسامت نہیں دیکھی جو یہ نشان دے رہے ہیں
 
ماشاءاللہ ۔۔تو آخر کار سیاست کی گہماگہمی کے باعث محفلین بھی اس کی گرفت میں آ ہی گئے ہیں ۔۔۔:)
انتخابی نشان تو الاٹ ہو چکے ہیں اب تو الیکشن کمپین شروع ہو چکی ہے ۔ محفل میں کب سے متوقع ہے ؟؟ :)
بہت خوبصورت اور منفرد نوعیت کا تاگہ ہے مہ جبین آپا :)
 

یوسف-2

محفلین
میں انتخابات نہیں لڑ سکتا جس پر میں فخر کرتا ہوں ۔ کنگ میکرز کبھی خود کنگ نہیں بنتے :bighug:
”نا اہلی“ پر ”فخر“ ۔۔۔ چہ خوب :p ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ویسے ”منتخب لوگ“ کب انتخاب ”لڑا“ کرتے ہیں ، وہ تو (انتخاب) ”لڑواتے“ ہیں۔ :laugh:
 

عسکری

معطل
”نا اہلی“ پر ”فخر“ ۔۔۔ چہ خوب :p ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ویسے ”منتخب لوگ“ کب انتخاب ”لڑا“ کرتے ہیں ، وہ تو (انتخاب) ”لڑواتے“ ہیں۔ :laugh:
جو دل کرے کہو جانی ۔ پر سچ یہی ہے کنگ میکر کنگ نہیں ہوتے میں نا اہل ہو کر وزیر اعظم صدر بناتا ہوں تم اہل ہو کر بھی خوار ہوتے ہو ;)
 

مہ جبین

محفلین
ماشاءاللہ ۔۔تو آخر کار سیاست کی گہماگہمی کے باعث محفلین بھی اس کی گرفت میں آ ہی گئے ہیں ۔۔۔ :)
انتخابی نشان تو الاٹ ہو چکے ہیں اب تو الیکشن کمپین شروع ہو چکی ہے ۔ محفل میں کب سے متوقع ہے ؟؟ :)
بہت خوبصورت اور منفرد نوعیت کا تاگہ ہے مہ جبین آپا :)
آخر کار خربوزے کو دیکھ کر خربوزے نے رنگ پکڑ ہی لیا نا :)
لیکن یہ شکر ہے کہ ابھی پاکستانی سیاست کا رنگ یہاں کے امیدواروں پر نہیں پڑا ہے :D
ماشاءاللہ بہت ہلکا پھلکا ماحول ہے بلکہ یوں کہنا چاہئے کہ خوش مزاج اور شگفتہ مزاج لوگوں نے محفل کے ماحول کو اپنے چٹکلوں سے زعفران زار بنایا ہوا ہے ۔۔۔۔:p
اور میرا یہ دھاگہ شروع کرنے کا مقصد بھی یہی تھا کہ سیاست کے اس گھٹن زدہ ماحول سے کچھ دیر کو ہی سہی نکل کر ہنس کھیل کر یہ وقت اچھی طرح سے گزارا جائے
اور انتخابات کی گہما گہمی محفل پر شروع ہوگئی ہے ماشاءاللہ ۔ اسی کو الیکشن کمپین کہیں گے شاید:mrgreen:
اب مدیحہ گیلانی کو بھی کوئی نشان ملنا چاہئے ناں۔۔۔۔۔۔ زبیر مرزا اور الشفاء سے گزارش ہے کہ ادھر توجہ کریں :)
 
Top