آئیے انتخابی نشان منتخب کریں۔۔۔۔۔۔:):)

چندا بی بی یہ "جمالِ جہاں آرا " جس کے پاس ہے اسی سے پوچھنا چاہیے ناں :D
از بسکہ "جمال" اور "جہاں آرا" کے درمیان "ہمراہ" لکھنا باقی رہتا ہے۔ ذائقہ بڑھانے کو ان کے پہلے بالترتیب "نور چشم" اور "نور چشمی" بھی لکھا جا سکتا ہے۔ :) :) :)
 

فرحت کیانی

لائبریرین
بالکل ٹھیک کہا بھیا آپ نے لیکن اس سٹیٹمنٹ کے پیچھے کنڈیشن بھی ہے ایک :)
چندا بی بی یہ "جمالِ جہاں آرا " جس کے پاس ہے اسی سے پوچھنا چاہیے ناں :D
اسی لیے تو سعود بھائی سے پوچھ رہی تھی آنی
ویسے بات تھوڑی مشکوک سے لگ رہی ہے۔۔یعنی جمااااال جہاااااااں آااارااااء :rollingonthefloor:
قصے تو بہت ہیں بھیا نقلچی بندر سے لیکر جھوٹی کہانیوں تک۔۔لیکن اتنی مشکل میں کیوں پڑیں سیدھی سیدھی اف سٹیٹمنٹ لگائیں ناں :p
از بسکہ "جمال" اور "جہاں آرا" کے درمیان "ہمراہ" لکھنا باقی رہتا ہے۔ ذائقہ بڑھانے کو ان کے پہلے بالترتیب "نور چشم" اور "نور چشمی" بھی لکھا جا سکتا ہے۔ :) :) :)
ہے بسکہ ہر اک انکے اشارے میں نشاں اور۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ :):):)
:shock: اتنی مشکل باتیں اور اتنے مشکل الفاظ و جملے :unsure:
کاش کوئی مجھ کو سمجھاتا
میری سمجھ میں کچھ نہیں آتا :idontknow:
 

یوسف-2

محفلین
محمد خلیل الرحمٰن اور امجد علی راجا برادرز کے لئے مشترکہ انتخابی نشان :p

poetry_0.png
 

نیلم

محفلین
ہم نے عرض کی تھی نا کہ کچھ شخصیات رہ گئی ہیں۔ تو لیجیئے حاضر ہیں۔۔۔


حسیب نذیر گِل بھائی کے لئے :jutt: ۔۔۔

زبیر مرزا بھائی کے لئے :goodluck: ۔۔۔

حسان خان بھائی کے لئے :pak1: ۔۔۔

نیرنگ خیال بھیا کے لئے :hatoff: ۔۔۔

مغزل بھائی کے لئے :cdrying: ۔۔۔


محمد احمد بھائی کے لئے :pagaldil:۔۔۔

نیلم بہنا کے لئے :chill: ۔۔۔


مقدس باجی کے لئے :princess: ۔۔۔

ابن سعید بھائی کے لئے :cowboy: ۔۔۔

شمشاد بھائی جان کے لئے :desi:۔۔۔

نبیل بھائی جان کے لئے :ghost: ۔۔۔

ساجد بھائی جان کے لئے :stop: ۔۔۔


اگر ہم کچھ عرصہ محفل پر نظر نہ آئیں تو جملہ احباب مل جل کر ہمیں "بحال" کروانے کی کوشش کیجیئے گا۔۔۔ :)
زبردست بھیا
:p
 
Top