آئیے انتخابی نشان منتخب کریں۔۔۔۔۔۔:):)

مہ جبین

محفلین
انتخابات کا زمانہ بہت قریب ہے اور نہ صرف یہ کہ گہما گہمی اپنے عروج پر ہے بلکہ
افراتفری اور نفسا نفسی بھی بیحد ہے
سیاسی جماعتوں میں وہ کھنیچا تانی اور رسہ کشی کا عالم ہے کہ الامان و الحفیظ
ہر شخص ایک دوسرے پر الزامات کی بارش کرنے اور ٹانگ پکڑ کر
کھنچنے میں ایسے جتا ہوا ہے کہ لگتا ہے انکی زندگی کا مقصد بس یہی کہ کسی طرح دوسرے کو نیچا دکھا کر
لوگوں کے سامنے میں ہی نیک اور پارسا بن جاؤں
لیکن
ہم
ان سیاست دانوں کو تو نہیں سمجھا سکتے بس
انکے لئے دعا ہی کرسکتے ہیں
اور اب ہم اپنی طبیعت کو تھوڑا بحال کرتے ہیں اور کچھ ایسا کرنے کی کوشش کریں گے کہ کچھ دیر کو
اس بوجھل ماحول سے چھٹکارا ملے
اور طبیعت میں تھوڑی شگفتگی آئے
چہروں پر مسکراہٹ ہو
تو آجائیے سب لوگ ہم انتخابات کے حوالے سے ہی ایک ہلکا پھلکا کھیل کھیلتے ہیں
یوں سمجھیں کہ یہاں انتخابات ہورہے ہیں اور ہم ایک دوسرے کے لئے انتخابی نشانات
منتخب کریں گے
جو بھی ہمیں سمجھ آئے یا اس رکن کی طبیعت سے ملتا جلتا ہو
جیسے اگر میں ابن سعید کے لئے نشان منتخب کروں تو وہ
یہ :):):) ہوگا اور اگر مقدس کے لئے کروں تو وہ
یہ :rollingonthefloor: ہوگا بس اسی طرح آپ سب کو اپنی مرضی اور خواہش کے مطابق نشانات منتخب کرنا ہیں تو بس انتظار کس بات کا آئیں اور شروع ہوجائیں دیکھتے ہیں کہ کس رکن کو کونسا نشان ملتا ہے:p
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
عینی شاہ آنٹی کے لئے

images
 

الشفاء

لائبریرین
انیس الرحمن بھیا کے لئے :p ۔۔۔

عسکری جوان کے لئے :D ۔۔۔

عینی شاہ کے لئے :atwitsend:۔۔۔

محمود احمد غزنوی بھائی کے لئے ;) ۔۔۔

محسن وقار علی بھائی کے لئے :dancing:۔۔۔

روحانی بابا جی کے لئے :nottalking: ۔۔۔

عائشہ عزیز کے لئے :angel:۔۔۔

نایاب بھائی کے لئے :notworthy: ۔۔۔

سید شہزاد ناصر صاحب کے لئے :laughing3: ۔۔۔

محمد بلال اعظم کے لئے :cool3: ۔۔۔

امجد علی راجا بھائی کے لئے :haha:۔۔۔

یوسف-2 محترم کے لئے :punga:۔۔۔

محمد یعقوب آسی صاحب کے لئے :aadab:۔۔۔

پردیسی بھیا اور باباجی کے لئے :dontbother:۔۔۔


لاسٹ بٹ ناٹ لیسٹ مہ جبین اپیا کے لئے :bee: ۔۔۔


کچھ رہ گئے ہیں لیکن پھر بھی بہت ہے۔۔۔:)
 

مہ جبین

محفلین
واہ بہت خوب الشفاء
سب کو واقعی کمال کے نشانات دیئے ہیں :zabardast1:

اب میری طرف سے الشفاء کیلئے یہ نشان :pak:

اب باقی لوگ بھی آئیں اور اپنی مرضی کے نشانات منتخب کریں
عینی شاہ عائشہ عزیز نیرنگ خیال محسن وقار علی انیس الرحمن مقدس محمد بلال اعظم اور محفل کے باقی ارکان جنکو ٹیگ نہیں ہوا وہ بھی آجائیں ، دعوتِ عام ہے بھئی:)
 

یوسف-2

محفلین
شمشاد بھیا کے لئے ۔ ۔ ۔ لاکھوں میں اسکورز تو اسی طرح حاصل کیا جاسکتا ہے نا کہ ہر وقت اور ہر جگہ :p آن لائن محفل میں شمولیت برقرار رہے۔:D تینوں تصویریں شمشاد بھیا کی ہی ہیں۔ ایک بہہہہت پرانی، ایک پرانی اور ایک تازہ ترین :)

connectadesk.jpg
 
Top