عبدالرحمٰن جامی

  1. حسان خان

    فارسی شاعری روزی که می‌سرشت فلک آب و خاکِ من - عبدالرحمٰن جامی (مع ترجمہ)

    روزی که می‌سِرِشت فلک آب و خاکِ من می‌سوخت زآتشِ تو دلِ دردناکِ من سررشتهٔ وصالِ تو گر آمدی به کف پیوند یافتی جگرِ چاک چاکِ من هرچند دل ز یاریِ خود پاک بینمت دانم سرایتی بِکُند عشقِ پاکِ من روزی که می‌نوشت قضا نامهٔ اجل شد نامزد به تیغِ جفایت هلاکِ من جامی مجوی خوش‌دلی از من که در ازل آمیختند با...
  2. فرخ منظور

    نسیمِ صبح اک بوسہ چرا جاناں کی محفل سے ۔ منظوم ترجمہ: شاہد فاروق

    نسیمِ صبح اک بوسہ چرا جاناں کی محفل سے کہ بوئے دوست آتی ہے اسی پاکیزہ منزل سے بہا مت چشمِ نم دیدہ یہ آنسو ان کی راہوں میں کہ پا رہوارِ جاناں کے نہ ہوں آلودہ اس گل سے ہزاروں گرہیں ڈالی ہیں فراقِ یار نے لیکن جہاں چہرہ ترا دیکھا ، ہوئے آزاد مشکل سے (منظوم ترجمہ: شاہد فاروق)...
  3. ا

    اربعینِ جامی

    حدیث: 1 قال النبی ﷺ لا یومن احدکم حتی یحبُ لاخیہ ما یُحبُ لنفسہ کوئی تم میں سے مومن نہیں ہو سکتا حتی کہ جو چیز اپنے لیے پسند رکھتا ہو وہی اپنے بھائی کے لیے پسند رکھے ہر کسے را لقب مکن مومن گرچہ از سعی جان و تن کاہد تا نخواہد برادرِ خود را آنچہ از بہر خویشتن خواہد (جامی) مسلمانو اسی صورت میں...
  4. حسان خان

    "جامی خراسان اور ماوراءالنہر کے درمیان حلقۂ وصل تھے"

    تاجکستان میں واقع جمہوریۂ اسلامیِ افغانستان کے سفارت خانے میں عبدالرحمٰن جامی کے چھ سو سالہ جشن کی مناسبت سے ایک محفل منعقد ہوئی جس میں ادیبوں، نقادوں، روزنامہ نگاروں اور ملکی دارالحکومت دوشنبہ میں مقیم افغانستان، تاجکستان اور ایران کے دانشوروں نے شرکت کی۔ آغاز میں قاری مرزائی نے کلامِ مجید سے...
  5. حسان خان

    ہرات، افغانستان میں واقع خاتم الشعراء عبدالرحمٰن جامی کا مقبرہ

    ہرات کے شمال مغربی حصے میں کچھ اینٹوں کے مینار اپنی بلندی کی وجہ سے دیکھنے والوں کی نگاہیں اپنی جانب جلب کرتے ہیں۔ یہ عمارت، نویں صدی ہجری کے مشہور ترین فارسی ادیب نورالدین عبدالرحمن ملقب بہ جامی و فرزندِ نظام الدین احمدکی آرامگاہ ہے۔ زندگی نامۂ جامی: جامی ۸۱۷ ہجری میں ہرات کے نزدیک واقع...
  6. ا

    فارسی شاعری تنم فرسودہ جاں پارہ ز ہجراں یارسول اللہ (از مولاناجامی مع ترجمہ)

    تنم فرسودہ جاں پارہ زہجراں یارسول اللہ مولانا عبد الرحمن جامی رحمۃ اللہ علیہ کا یہ کلام کسی بھائی کے پاس ہو تو ازراہ کرم شئیر کیجیے۔
  7. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    فارسی شاعری سینکڑوں سال پرانی ہے اور فارسی زبان، شاعری کا اتنا وسیع اور عظیم ذخیرہ رکھتی ہے کہ اسے دنیا کے کسی بھی بڑی زبان کے مقابلے میں رکھا جا سکتا ہے۔ غزل، مثنوی، قصیدہ، رباعی، قطعہ اور دیگر اصنافِ سخن کی شکل میں فارسی شاعری کا ایک بے بہا اور لازوال خزانہ ہمارے پاس موجود ہے۔ رودکی سے لیکر...
Top