تقدیر

  1. محمد اجمل خان

    امت کی تنظیم نو

    امت کی تنظیم نو آج امت مسلمہ اپنی وقعت کهو چکی ہے۔ اب یہ ایک امت نہیں رہی۔ یہ ایک ہجوم ہے بلکہ ایک بے ہنگم ہجوم۔ کسی ہجوم کو قوم یا امت میں بدلنے والا صرف ایک فرد ہوتا ہے جو قوم کی تربیت کرنے اور قوم کو صحیح راہ پر لگانے کیلئے اپنی دن رات ایک کرتا ہے۔ افسوس کہ مسلمانوں میں آج ایسا کوئی مرد مؤمن...
  2. مزمل شیخ بسمل

    تدبیر و تقدیر از اشفاق احمد

    یہ جو مرید ہوتے ہیں ان میں جو اچھے باصفا اور نوجوان مرید ہوتے ہیں، وہ بڑے طاقتور ہوتے ہیں۔ وہ اپنے مرشد گرو یا پیر سے بڑے سخت سوال پوچھتے ہیں۔ ایک روز ہم ڈیرے پر بیٹھے تھے کہ ایک اچھی پگڑی باندھنے والے شائستہ قسم کے مرید نے پوچھا کہ، " بابا جی، بات یہ ہے کہ انسان اپنی کوشش اور محنت سے کہیں نہیں...
  3. محمد اسامہ سَرسَری

    راضی بہ قضا ہوں ، مری قسمت ہے مقرر

    راضی بہ قضا ہوں ، مری قسمت ہے مقرر یعنی مری تقدیر کا اچھا ہے مقدر اچھا ہے کہ ہے موج میں فرعونِ زمانہ فرعون ہوا کرتے ہیں غرقابِ سمندر جان و زر اسی کے تھے ، خریدے بھی اسی نے دے کر ہمیں جنت جہاں غم ہوگا نہ کچھ ڈر وہ لوگ لگاتے ہیں نصیبوں ہی پہ تکیہ ملتا ہے جنھیں طالعِ خوابیدہ سراسر اے لوح و قلم...
  4. کاشفی

    سات سمندر پار سے ، گُڑیوں کے بازار سے - فلم "تقدیر"

    سات سمندر پار سے ، گُڑیوں کے بازار سے سات سمندر پار سے ، گُڑیوں کے بازار سے اچھی سے گُڑیا لانا گُڑیا چاہے نہ لانا پَپّاَ جلدی آجانا پَپّاَ جلدی آجانا سات سمندر پار سے ، گُڑیوں کے بازار سے اچھی سے گُڑیا لانا گُڑیا چاہے نہ لانا پَپّاَ جلدی آجانا پَپّاَ جلدی آجانا
  5. عبدالباسط حبیب

    اےمحبت تیرے انجام پہ رونا آیا

    السلام علیکم، شاعر کا نام ابھی ذہن میں‌نہیں‌ہے۔ اور میں‌تصویری شاعری کو دوبارہ لکھنے کی منطق سے ہی متفق نہیں‌ہوں‌، اگر کوئی دوست کرنا چاہتا ہے تو بصدَ شوق کیجئے گا۔ تصویری شاعری کا مقصد شاعری کو تصویری شکل میں‌پیش کرنا ہے، اُس کہ بعد یہ خواہش کہ اس کو لکھا بھی جائے کچھ سمجھ میں‌نہیں‌آتا۔...
Top