سعودی عرب

  1. کاشفی

    سعودیہ میں خود کش حملوں کی منصوبہ بندی، 2 گرفتار

    سعودیہ میں خود کش حملوں کی منصوبہ بندی، 2 گرفتار ۔ سعودی عرب میں 2 مشتبہ افراد کو خود کش بم حملوں کی منصوبہ بندی کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ ریاض: (ویب ڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار کئے گئے یہ دونوں افراد بیرون ملک القاعدہ کی قیادت کے ساتھ رابطے میں...
  2. کاشفی

    سعودی عرب میں نیوزی لینڈ سے خشک دودھ کی درآمد پر پابندی عائد

    سعودی عرب میں نیوزی لینڈ سے خشک دودھ کی درآمد پر پابندی عائد ریاض…نیوزی لینڈ سے درآمد شدہ خشک دودھ اور ان سے بنی اشیا پر چین ، روس اور کئی دوسرے ملکوں کے بعد سعودی عرب نے بھی پابندی لگا دی ، سعودی حکام نے نیوزی لینڈ سے درآمد تمام آلودہ دودھ کی مصنوعات کو بندرگاہ پر روک لیا ہے، تاہم کچھ اشیاء اب...
  3. کاشفی

    سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر آگیا، کل عید الفطر ہوگی

    سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر آگیا، کل عید الفطر ہوگی ریاض … سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر آگیا، سرکاری طور پر کل ( جمعرات کو) عید الفطر منانے کا اعلان کردیا گیا۔ سعودی عدالتی کونسل کے اعلان کے مطابق سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر آگیا ہے اور کل (بروز جمعرات) 8 اگست کو ملک بھر میں عید الفطر...
  4. کاشفی

    امریکہ، سعودی عرب اور فوج کی پسندیدہ شخصیت ہی نگران وزیرِ اعظم ہوگی -روزنامہ جنگ

    امریکہ، سعودی عرب اور فوج کی پسندیدہ شخصیت ہی نگران وزیرِ اعظم ہوگی روزنامہ جنگ اسلام آباد(حنیف خالد) اسلام آباد میں متعین غیرملکی سفارتکار پاکستان کے نئے نگران وزیراعظم کے بارے میں مختلف قیاس آرائیاں کرنے میں مصروف ہیں۔ ان کے مطابق ڈاکٹر عشرت حسین جو جنرل(ر) پرویز مشرف کے دور حکومت میں 6 سال تک...
  5. ام نور العين

    کنگ سعود یونیورسٹی کے امریکی لیکچرر کا قبول اسلام

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کنگ سعود یونیورسٹی سعودی عرب کے ایک امریکی لیکچرر نے اسلام قبول کر لیا ہے ۔۔۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ تین مرتبہ سعودی عرب میں تعینات ہوئے اور ہر مرتبہ ان کی اسلام قبول کر لینے کی خواہش بڑھتی گئی ۔ ان کے قبول اسلام کا سبب سعودی حکومت کی...
  6. حسیب نذیر گِل

    اوورسیز پاکستانیوں نے گزشتہ ماہ ریکارڈ 1.36 ارب ڈالر بھیجے

    کراچی: بیرون ملک مقیم پاکستانی ورکرز کی جانب سے اکتوبر 2012 میں 34.11 فیصد کے اضافے سے ریکارڈ 1 ارب36 کروڑ 51 لاکھ ڈالر کی ترسیلات زر وطن بھیجی گئیں۔ جبکہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے میں 1 ارب 1 کروڑ 78 لاکھ 70 ہزار ڈالر بھیجے گئے تھے یعنی گزشتہ ماہ 34 کروڑ 72 لاکھ 30 ہزار ڈالر زیادہ بھیجے گئے،...
  7. ع

    وزیر اعظم ہند ڈاکٹر من موہن سنگھ کو سعودی عرب میں خوش آمدید

    وزیر اعظم ہند ڈاکٹر من موہن سنگھ ، 3 روزہ سرکاری دورہ پر آج شام سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پہنچے۔ ولی عہد سلطان بن عبدالعزیز نے وزیر اعظم ہند کا گرمجوشانہ استقبال کیا۔ گذشتہ 28 سال کے دوران کسی ہندوستانی وزیر اعظم کا سعودی عرب کو یہ پہلا دورہ رہا ہے۔ اس سے قبل سابق وزرائے اعظم جواہر لعل...
  8. عثمان رضا

    14 زندگیا ں بچانے والے پاکستانی کیلئے اعزازکامطالبہ

    جدہ …سعودی عوام نے جدہ میں سیلابی بارشوں کے دوران جان پر کھیل کر 14 افرادکی زندگی بچانے والے پاکستانی فرمان علی خان کو اعزازدینے کا مطالبہ کیا ہے۔وادی سوات سے تعلق رکھنے والے32سالہ فرمان علی خان نے دو ہفتہ قبل جدہ میں طوفانی بارشوں کی تباہی کے بعد امدادی کارروائیوں کے دوران پانی میں پھنسے ہوئے...
  9. عثمان رضا

    مسجد الحرام:’رقم دیں، بہتر جگہ لیں‘

    اطلاعات کے مطابق سعودی عرب میں حکام مسجد الحرام میں نماز کی ادائیگی کے لیے بہتر جگہ کی فراہمی کے عوض رقم وصول کرنے کے واقعات کی روک تھام کی کوشش کر رہے ہیں۔ ماہ رمضان میں جب زائرین کا مسجد میں بہت زیادہ ہجوم ہوتا ہے اور اس دوران نماز کے لیے بہتر جگہ فراہم کرنے کا تین سو امریکی ڈالر تک وصول...
  10. کاشفی

    عذاب آئے کچھ ایسے کہ ہم بکھر سے گئے - اقبال طالب

    غزل (اقبال طالب - سعودی عرب) عذاب آئے کچھ ایسے کہ ہم بکھر سے گئے وہی اداس دروبام ہم جدھر سے گئے نشاطِ محفلِ یاراں میں اس قدر الجھے فرازِ علم و ہنر اپنی رہگزر سے گئے خدا کو بھول گئے مشرکوں کی صحبت میں نتیجہ دیکھا دعاؤں کے بھی ثمر سے گئے بچھڑ کے اپنے مدارس سے درس گاہوں سے جمود...
  11. زیک

    اردو لائبریری سعودیہ میں بلاک

    نامعلوم وجوہات کی بناء پر سعودیہ میں ہمارے لائبریری پراجیکٹ کی سائٹ اردو لائبریری بلاک کر دی گئ ہے۔ سعودیہ میں موجود ارکان سے درخواست ہے کہ وہ معلوم کریں کہ یہ اقدام کیوں لیا گیا ہے اور سعودی انٹرنیٹ سروس سے یہ بلاک ختم کرنے کی درخواست کریں۔ جب آپ سعودیہ سے لائبریری سائٹ پر جانے کی کوشش...
  12. عثمان رضا

    سعودی عرب میں 800 سے زیادہ پاکستانی ایجنٹ مافیا کا شکار

    روزنامہ جنگ
Top