سحر انصاری

  1. ا

    ایمان آپؐ حاصلِ ایمان آپؐ ہیں

    ایمان آپؐ حاصلِ ایمان آپؐ ہیں نازاں ہُوں مَیں کہ اب مِری پہچان آپؐ ہیں سب پر بقدرِ حوصلہ ہوتے ہیں منکشف قرآن آپؐ ،معنیِ قرآن آپؐ ہیں وجہِ سکوں ہے اسمِ گرامی کا ایک ورد دشواریوں میں کس قدر آسان آپؐ ہیں غیروں کی عاقبت کا بھی ہے آپؐ کو خیال امّت کے واسطے بھی پریشان آپؐ ہیں آپؐ آگئے تو راہِ...
  2. فرحان محمد خان

    غزل : اشکوں میں بپا شورشِ غم ہے بھی نہیں بھی - سحرؔ انصاری

    غزل اشکوں میں بپا شورشِ غم ہے بھی نہیں بھی اب دل تہہِ گردابِ الم ہے بھی نہیں بھی بے ربطیِ احساسِ کرم ہے بھی نہیں بھی اب ان کی محبت کا بھرم ہے بھی نہیں بھی وہ ترکِ محبت پہ کئی دن سے مُصر تھے اب ان سے بچھڑنے کا الم ہے بھی نہیں بھی آتے ہیں تو پلکوں پہ ٹھہرتے نہیں آنسو اب دامنِ مژگاں مرا...
  3. طارق شاہ

    سحر انصاری ::::: کسی بھی زخْم کا، دِل پر اثر نہ تھا کوئی ::::: Sahar Ansari

    غزلِ سحر انصاری کسی بھی زخْم کا، دِل پر اثر نہ تھا کوئی یہ بات جب کی ہے، جب چارہ گر نہ تھا کوئی کسی سے رنگِ اُفق کی ہی بات کرلیتے اب اِس قدر بھی یہاں مُعتبر نہ تھا کوئی بنائے جاؤں کسی اور کے بھی نقشِ قدم یہ کیوں کہوُں کہ مِرا ہمسفر نہ تھا کوئی گُزر گئے تِرے کُوچے سے اجنبی کی...
  4. ب

    ہم اہل ظرف کہ غم خانہ ء ہنر میں رہے ۔۔۔ سحر انصاری

    ہم اہل ظرف کہ غم خانہ ء ہنر میں رہے سفالِ نم کی طرح دستِ کو زہ گَر میں رہے ہے چاک چاک رقم داستانِ گردشِ خاک نمودِ صورت و اشکال کیا نظر میں رہے فرار مل نہ سکا حبسِ جسم و جاں سے کہ ہم طلسمِ خانہ ء تکرار خیر و شر میں رہے کسی کو ربطِ مسلسل کا حو صلہ نہ ہوا مثال دودِ پریشاں ہم اپنے گھر...
  5. ب

    غزل ۔سحر انصاری۔ بہت اداس ہوں کوئی فسانہ کہہ مجھ سے

    بہت اداس ہوں کوئی فسانہ کہہ مجھ سے نہیں یہ عہد بھی عہد وفا، نہ کہہ مجھ سے اسی فضا میں میرے روز و شب گزرتے ہیں شکست ذات کا ہر ماجرا نہ کہہ مجھ سے حیات اصل میں ہے اپنے قرب کا احساس ترے بغیر بھی جینا ہوا، نہ کہہ مجھ سے یہ گفتگو تو رفاقت کی اک ضرورت ہے کو ئ حدیث سخن آزما نہ کہہ مجھ سے جمال...
  6. ب

    سحر انصاری،،نظم،، دیمک

    کتابوں کی دشمن کتابوں کی دشمن بھی ایسی کہ لفظوں کے رشتوں کو یکسر مٹادے غنیموں کے لشکر کی جاسوس بن کر فصیلوں کے ہمراہ شہروں کو ڈھانے کے سب گر بتادے تو یوں ہو کہ سنسان ہو جائیں سب سانس لیتی ہوئ بستیاں ایک پل میں خداوندِ حرف و معانی کے بیدار کاہن جو لفظوں کے معبد میں آنکھوں کی شمعیں جلائے...
  7. ا

    بیدل شناس

    شاید ، مرزا عبد القادر بیدل کے مداحوں کے لیے یہ خبر اہم ہو: AN evening with poet and scholar Syed Naeem Hamid Ali was held at the Pakistan Arts Council last Sunday. Hamid Ali was not a name familiar to many people at a mushaira held at the council about a fortnight back in which he had taken...
  8. فرخ منظور

    آج کے خود کش حملوں کے تناظر میں ایک نظم

    یہ نظم شگفتہ صاحبہ نے کتاب نمود کو برقیانے کے دوران پوسٹ کی ہے اس نظم کو آج کے خود کش حملوں کے تناظر میں پڑھیں - اس کا تمام تر ثواب سیدہ شگفتہ کو جاتا ہے - بہت شکریہ سیدہ شگفتہ! قابیل کا سایہ خدا کے خوف سے ، اپنے گناہوں پر خجل ہو کر وہ پیہم گریہ کرتا تھا وہ اپنے بھائی کے لاشے پہ پیہم...
  9. فرخ منظور

    نسلِ زیاں گزیدہ - از سحر انصاری

    یہ نظم اتنی اچھی ہے کہ میں اسے بغیر سیدہ شگفتہ کی اجازت کے یہاں پوسٹ کر رہا ہوں - کیونکہ شاعری والے سیکشن میں ہر شخص نہیں‌جاتا - یہ نظم سحر انصاری کی کتاب نمود سے شگفتہ صاحبہ نے ٹائپ کی ہے اور انہی کو اس نظم کا ثواب جاتا ہے - بہت شکریہ سیدہ شگفتہ مزید کلام کے لیے یہاں دیکھیے - نسلِ...
  10. سیدہ شگفتہ

    نمود - سحر انصاری

    نمود سحر انصاری تبصرہ ، تجویز ، استفسار
Top