شکاریات

  1. قیصرانی

    ٹائپنگ مکمل جنگلی جانور اور ان کے طور طریقے

    سر سیموئل بیکر کی دو کتب Wild Beasts and Their Ways دو جلدوں میں چھاپی گئی تھی۔ چونکہ یہ کتاب بہت قدیم ہے، سو اس کے کاپی رائٹ عرصہ دراز سے ختم ہو چکے ہیں۔ اس کا ترجمہ کیے عرصہ ہوا، مگر آج پوسٹ کرنا شروع کر رہا ہوں۔
  2. قیصرانی

    ہوگرالی کا آدم خور

    ملایا کے جنگلوں میں یہ ذکر ہے ملایا کے شمال مشرقی جنگلوں کا۔ اُس زمانے میں بصیغۂ ملازمت میں ریاست ترنگا میں تعینات تھا۔۔۔ موجودہ تہذیب و تمدّن اور جدید ترین آسائشوں سے ناآشنا اِس ریاست میں زمانۂ قدیم کی رسمیں اور رواج رائج تھے، باشندے اگرچہ مسلمان تھے۔ اکثر قرآن کے حافظ اور صوم و صلوٰۃ کے پابند...
  3. قیصرانی

    آنائی کے شیر انسان

    اس لڑی میں میں Tigermen of Anai کا ترجمہ پیش کر رہا ہوں جو چند ماہ قبل کیا تھا۔ اس کتاب کے مصنف ٹان شچلنگ ہیں اور کتاب کاپی رائٹ سے آزاد ہو چکی ہے، سو ترجمہ کر ڈالا
  4. قیصرانی

    جنگل لور

    یہاں میں جم کاربٹ کی کتاب Jungle Lore کا ترجمہ پیش کر رہا ہوں۔ چونکہ ترجمہ ابھی شروع کیا ہے تو ٹوٹے ٹوٹے ہو کر پوسٹ ہوگا اس کتاب میں جم کاربٹ نے اپنے بچپن سے لے کر ادھیڑ عمری تک جنگل کی زبان سیکھنے کے بارے بتایا ہے کہ کب کیسے اور کیا سیکھا گیا ہے
  5. انیس الرحمن

    آنائی کے آدم خور وحشی (مقبول جہانگیر)

    آنائی کے آدم خور وحشی مقبول جہانگیر مصباح الایمان کے نام اِک دوست مل گیا ہے وفا آشنا مجھے ترتیب ۱۔ آنائی کے آدم خور وحشی ۲۔ ساؤ کے آدم خور ۳۔ گینڈوں کی بستی میں ۴۔ کانگو کے گوریلے ۵۔ سوانی پَلی کا سیاہ چیتا ۶۔ نربدا کا آدم خور ۷۔ شانگو کے پانچ مگرمچھ ۸۔ جہور کا آدم خور ۹۔ جرنگاؤ کا آدم خور...
  6. انیس الرحمن

    تلادس کی آدم خور شیرنی (جم کاربٹ)

    تلادس کی آدم خور شیرنی جم کاربٹ ١٩٢٩ء میں بل بیز اور ہام ویولین الموڑا اور نینی تال کے بالترتیب ڈپٹی کمشنر تھے۔ دونوں کے ضلعوں میں آدم خور شیروں نے ہراس پھیلا رکھا تھا۔ الموڑا میں تلادس کی آدم خور اور نینی تال میں چوکا کا آدم خور شیر حکومت کے لیے درد سر بنے ہوئے تھے۔ میں نے ویولین سے وعدہ کر رکھا...
  7. انیس الرحمن

    چوکا کا آدم خور شیر

    چوکا کا آدم خور شیر جم کاربٹ چوکا۔۔۔ جس نے لدھیا وادی کے آدم خور شیر کو چوکا کے آدم خور کا نام دیا۔ لدھیا وادی کے قریب دریائے ساروا کے دائیں کنارے پر ایک چھوٹا سا گاؤں ہے۔ اس گاؤں کے شمال مغربی کنارے سے ایک راستہ ایک چوتھائی میل چل کر دو حصوں میں تقسیم ہو جاتا ہے۔ جس کا ایک تہائی حصہ تو ٹھک...
  8. انیس الرحمن

    ردراپریاگ کا آدم خور تیندوا

    یہ کہانی جم کاربٹ کی کماؤں کے آدم خوروں کے حوالے کی آخری کتاب The Man-Eating Leopard of Rudraparyag کا تخلیص و ترجمہ ہے۔ میں نے اس بات کا خیال رکھا ہے کہ اس کہانی میں درج واقعات کو ان کی اصل حالت میں پیش کیا جائے۔ اپنی طرف سے کچھ نیا ڈالنے کی کوشش نہیں کی ہے۔ البتہ چند ایسے واقعات کا ذکر نہیں کیا...
  9. انیس الرحمن

    ٹری ٹوپس

    ٹِری ٹوپس (جم کاربٹ کی آخری تصنف جو انہوں نے اپنی انتقال سے چند سال قبل تحریر کی) ۵فروری ۱۹۵۲ کی صبح مطلع صاف تھا۔ نیلے بادلوں کے درمیان سورج چمک رہا تھا اور صحت بخش خوشگوار ہوا آہستہ آہستہ چل رہی تھی۔ میں زمین سے تیس فٹ اونچے لکڑی کے ایک تختے پر کھڑا ہوا تھا۔ میرے سامنے ایک دو سو گز لمبا...
  10. انیس الرحمن

    مکتیسر کی آدم خور شیرنی

    مکتیسر کی آدم خور شیرنی جم کاربٹ نینی تال سے اٹھارہ میل شمال مشرق کی طرف آٹھ ہزار فٹ اونچی اور پندرہ میل لمبی ایک پہاڑی ہے جو مغرب سے مشرق کو پھیلی ہوئی ہے۔ اس پہاڑی کا مغربی کنارا ایک دم اوپر کو اٹھا ہوا ہے اور اس کنارے کے نزدیک مکتیسر جانوروں کی بیماریوں کا تحقیقیاتی ادارہ ہے۔ جہاں...
  11. ا

    گولی لگتے ہی شیر گرا۔۔۔

    السلام علیکم جناب بہت دیر سے حیران و سرگرداں رہا کہ اس تحریر کو کس زمرہ میں رکھوں ۔ کہ اس موضوع پر تحریر تو صرف لائیبریری سیکشن میں ہی ہیں اور وہاں بندہ بے دست و پا ، چنانچہ یہاں رکھتا ہوں اگر شرف قبولیت پر فائز ہوجائے تو جس جگہ کے مناسب ہو وہاں لگا دیں ورنہ کچرا پیٹی میں روانہ فرمادیں ھما...
Top